دنیا

140 فوجی زخمی ہوئے ہیں، پینٹاگون، جنگ خاتمے کا فیصلہ ٹرمپ کرینگے، وائٹ ہائوس

پینٹاگون نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ایران جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً 140 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا کہ ان میں سے زیادہ تر زخم معمولی نوعیت کے ہیںاور 108 فوجی دوبارہ ڈیوٹی پر واپس جا چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:صدر ٹرمپ کا ایران […]

140 فوجی زخمی ہوئے ہیں، پینٹاگون، جنگ خاتمے کا فیصلہ ٹرمپ کرینگے، وائٹ ہائوس Read More »

ٹرمپ

ایران جنگ کا خاتمہ جلد مگر رواں ہفتے ممکن نہیں ، امریکی صدر ٹرمپ

فلوریڈا(کشمیر ڈیجیٹل)ایران جنگ سے عالمی منڈیوں میں بھی جنگ کے اثرات دیکھنے میں آئے جہاں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتیں 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حویلی: اسلامک ریلیف کا بڑا اقدام، بیروزگار نوجوانوں میں بائیکا موٹرسائیکل تقسیم ایران جنگ خاتمے کے سوال پر صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ

ایران جنگ کا خاتمہ جلد مگر رواں ہفتے ممکن نہیں ، امریکی صدر ٹرمپ Read More »

بحرین انٹیلی جنس ایجنسی کاچھاپہ اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنیوالابھارتی شہری گرفتار

بحرین انٹیلی جنس ایجنسی نے غیر ملکی دشمنوں کیخلاف چھاپہ مار کارروائیاں جاری،اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنیوالابھارتی شہری گرفتارکرلیا بحرین انٹیلی جنس ایجنسی نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر ملک کے اندر انارکی ختم کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا۔ ٓذرائع کے مطابق دوران آپریشن بحرین انٹیلیجنس ایجنسی نے

بحرین انٹیلی جنس ایجنسی کاچھاپہ اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنیوالابھارتی شہری گرفتار Read More »

ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل وقت کا ضیاع تھے، بھارتی اداکار کا اپنی ٹیم پر طنز

مبئی : بھارتی اداکار اور متنازع فلمی ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) اپنی مخصوص عادت کے مطابق ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، تاہم اس بار انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح کو نشانے پر لیا ہے۔ کے آر کے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر

ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل وقت کا ضیاع تھے، بھارتی اداکار کا اپنی ٹیم پر طنز Read More »

پاکستان سےبیرون ملک جانے والوں کے لیے پریشان کن خبرآ گئی!1600 پروازیں منسوخ

پاکستان سے بیرون ملک خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔ خطے میں جاری جنگ کی وجہ سے پاکستان سے جانے والی فضائی پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں اور مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق، آج مختلف ممالک کے لیے 85 پروازیں

پاکستان سےبیرون ملک جانے والوں کے لیے پریشان کن خبرآ گئی!1600 پروازیں منسوخ Read More »

ایران جنگ میں شدت، تہران، کرج اور اصفہان پر بدترین فضائی حملے،بڑے پیمانے پرعام شہریوں کے مارے جانے کاخدشہ

ایران کے دارالحکومت تہران میں جاری جنگ کے دوران ایک بار پھر شدید فضائی حملے کیے گئے ہیں، جنہیں جنگ کے آغاز سے اب تک کی سب سے طاقتور اور تباہ کن بمباری قرار دیا جا رہا ہے۔ ان تازہ حملوں کے بعد کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا

ایران جنگ میں شدت، تہران، کرج اور اصفہان پر بدترین فضائی حملے،بڑے پیمانے پرعام شہریوں کے مارے جانے کاخدشہ Read More »

21 مارچ تک مذاکرات نہ ہوئے تو عالمی جنگ چھڑ جائے گی، اسٹرولوجسٹ کا بڑا انکشاف

معروف ماہر نجوم (اسٹرولوجسٹ) سامعہ خان نے ایک نئی اور سنسنی خیز پیشگوئی کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جو ایران کے شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے ساتھ کیا ہے، وہی سب اب عنقریب ان کے اپنے ساتھ ہونے والا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں سامعہ خان نے کہا کہ

21 مارچ تک مذاکرات نہ ہوئے تو عالمی جنگ چھڑ جائے گی، اسٹرولوجسٹ کا بڑا انکشاف Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای بھی قتل ہو سکتے ہیں، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن سے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک بڑا دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکہ کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو اس بارے میں بتا دیا ہے۔

مجتبیٰ خامنہ ای بھی قتل ہو سکتے ہیں، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل Read More »

صدر ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنے کا اعلان! عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے مثبت اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 8 فیصد تک گر گئی ہیں۔ مارکیٹ کی صورتحال یہ ہے کہ برطانوی خام تیل کی قیمت 8 فیصد

صدر ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنے کا اعلان! عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا Read More »

آبنائے ہرمز استعمال کرنیوالے ممالک کو امریکی واسرائیلی سفیروں کو نکالنا ہوگا،پاسداران انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اہم بیان جاری کیاگیا جس میں کہا گیا کہ اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالنے والےممالک آبنائے ہرمز استعمال کرسکیں گے۔ جاری کردہ بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ ان ممالک کو کل سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل آزادی ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی نئی قیادت

آبنائے ہرمز استعمال کرنیوالے ممالک کو امریکی واسرائیلی سفیروں کو نکالنا ہوگا،پاسداران انقلاب Read More »