دنیا

لداخ کے مشہور سماجی کارکن سونم وانگچک 6 ماہ بعد قید سے رہا، بھارتی جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب

لداخ/ نئی دہلی: بھارتی حکومت نے لداخ کے معروف ماہرِ تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگچک کو چھ ماہ کی طویل قید کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وانگچک کو متنازع “نیشنل سیکیورٹی ایکٹ” جیسے کالے قانون کے تحت اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ لداخ کے لیے آئینی […]

لداخ کے مشہور سماجی کارکن سونم وانگچک 6 ماہ بعد قید سے رہا، بھارتی جمہوریت کا اصل چہرہ بے نقاب Read More »

متحدہ عرب امارات: سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات، پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار

متحدہ عرب امارات میں حکام نے سوشل میڈیا کے ذریعے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات پر 25 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان گرفتار شدگان میں پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں جن پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ حکام کی جانب

متحدہ عرب امارات: سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات، پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار Read More »

ایران حملوں کے تناظر میں سوئٹزرلینڈ کا امریکا کو فضائی راہداری دینے سے انکار

برن: سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سوئس حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر حملوں میں ملوث امریکی طیاروں کو فضائی راہداری فراہم نہیں کی جائے گی۔ سوئس حکام کے مطابق یہ فیصلہ ملک کی دیرینہ غیر

ایران حملوں کے تناظر میں سوئٹزرلینڈ کا امریکا کو فضائی راہداری دینے سے انکار Read More »

وزارت مذہبی امورکا حج پروازوں سے متعلق اہم بیان آ گیا

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث حج پروازوں کا شیڈول معطل ہونے کی خبروں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ وزارت نے وضاحت کی ہے کہ میڈیا کے ایک حصے میں شائع ہونے والی ایسی رپورٹس بے بنیاد ہیں اور حج 2026

وزارت مذہبی امورکا حج پروازوں سے متعلق اہم بیان آ گیا Read More »

ٹرمپ

ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے مگر امریکا کی شرائط ماننے کو تیار نہیں : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی اور ایران سے متعلق حالیہ صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک اس اہم بحری راستے سے تیل حاصل کرتے ہیں، انہیں اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اٹھانی چاہیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ان ممالک کے ساتھ

ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے مگر امریکا کی شرائط ماننے کو تیار نہیں : ٹرمپ Read More »

چین

پاکستان اور افغانستان فوری طور پر مذاکرات کے ذریعے اختلافات حل کریں ، چین

بیجنگ : چین نے پاکستان اور افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی کی طرف بڑھیں اور اپنے تمام اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کریں ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر بات

پاکستان اور افغانستان فوری طور پر مذاکرات کے ذریعے اختلافات حل کریں ، چین Read More »

فروخت

ہنڈائی موٹر نے امریکہ اور کینیڈا میں 2026 Hyundai Palisade SUVs کی فروخت معطل کر دی

ہنڈائی موٹرنے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں کچھ 2026 Hyundai Palisade SUVs کی فروخت معطل کر دی ہے اور اوہائیو میں ایک چھوٹے بچے کے ساتھ ہونے والے ایک المناک واقعہ سے منسلک پاور سیٹ کی خرابی کے بعد واپس منگوانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کار ساز کمپنی نے تصدیق کی کہ

ہنڈائی موٹر نے امریکہ اور کینیڈا میں 2026 Hyundai Palisade SUVs کی فروخت معطل کر دی Read More »

دوحہ میں سائرن بج اٹھے ،قطر کے کئی علاقے خالی کرالئے،رابطہ نمبرز جاری

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل) ایران کے حملوں سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات شروع، دوحہ میں سائرن بج گئے ۔ دوسری جانب قطرحکام نے ایران کے ممکنہ حملوں سے بچنے کیلئے اہم علاقے عارضی طور پر خالی کرالئے جہاں ایران کے حملوں کا خطرہ ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج اور ملین سمائلز فائونڈیشن کے اشتراک سے

دوحہ میں سائرن بج اٹھے ،قطر کے کئی علاقے خالی کرالئے،رابطہ نمبرز جاری Read More »

پاک فوج اور ملین سمائلز فائونڈیشن کے اشتراک سے رمضان پیکیج تقسیم

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)فلاحی تنظیم ملین سمائلز فاؤنڈیشن اور پاک فوج کے اشتراک سے آٹھمقام،دودھنیال،شاردہ،کیل کے بعد بالائی وادی نیلم کے علاقے گریس ویلی جانوئی پھلوائی مرناٹ ساوناڑ سرداری سونڈاس ہلمت، تاوبٹ میں مستحق اور نادار خاندانوں میں 350 سے زائد رمضان پیکیج تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر کمانڈنگ آفیسرگریس کرنل عمران اورملین سماہلز کے

پاک فوج اور ملین سمائلز فائونڈیشن کے اشتراک سے رمضان پیکیج تقسیم Read More »

جنگ پندرھویں دن میں داخلر،ایران میں اپنی فتح کا اعلان کدیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ

جنگ پندرھویں دن میں داخلر،ایران میں اپنی فتح کا اعلان کدیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ Read More »