دنیا

ایرانی وزیر خارجہ کا اردو میں اہم بیان: پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کر دیا

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر اردو زبان میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہونے پر حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان کی حمایت کا اعتراف: عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں […]

ایرانی وزیر خارجہ کا اردو میں اہم بیان: پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کر دیا Read More »

آسکرز کا اسٹیج احتجاجی میدان بن گیا: اداکاروں کی ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو پر کڑی تنقید

لاس اینجلس: دنیا کے معروف فلمی ایوارڈز ’آسکرز‘ کی تقریب اس بار صرف فلمی اعزازات تک ہی محدود نہ رہی بلکہ عالمی سیاست اور جنگ کے خلاف ایک مضبوط آواز بھی اس بڑے پلیٹ فارم پر سنائی دی۔ تقریب میں شریک متعدد فنکاروں نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے خلاف ممکنہ جنگی

آسکرز کا اسٹیج احتجاجی میدان بن گیا: اداکاروں کی ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو پر کڑی تنقید Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی بیرل قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی

نیویارک: عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمتوں میں یکدم 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی بیرل قیمت 102 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی خام تیل کے ساتھ ساتھ برینٹ خام تیل کی قیمتوں میں بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے اور یہ 106 ڈالر فی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی بیرل قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی Read More »

دبئی میں فضائی آپریشن معطل، یو اے ای میں میزائل ڈیفنس سسٹم فعال

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے ممکنہ خطرے کے بعد ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے۔ دبئی کی فضائی حدود میں پیدا ہونے والے اس سیکیورٹی بحران کے باعث ایمیریٹس سمیت تمام ایئر لائنز کا آپریشن تاحکمِ ثانی معطل کر دیا گیا ہے، جس نے ہزاروں مسافروں کو تذبذب میں

دبئی میں فضائی آپریشن معطل، یو اے ای میں میزائل ڈیفنس سسٹم فعال Read More »

میٹنگ

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ کی تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا ،صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتہائی سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اتحادی ممالک نے آبنائے ہرمز کو کھلوانے میں امریکہ کا ساتھ نہ دیا تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے واضح کیا کہ وہ اب مزید انتظار کرنے کے

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ کی تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا ،صدر ٹرمپ Read More »

ٹرمپ

ایران کسی ایسے معاہدے تک پہنچنے کیلئے تیار نہیں جس سے جنگ ختم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا۔ برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے بات کر رہے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ

ایران کسی ایسے معاہدے تک پہنچنے کیلئے تیار نہیں جس سے جنگ ختم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، پروازیں معطل

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد ایئرپورٹ کے اطراف میں ایک ٹینکر کو آگ لگ گئی جس پر

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی، پروازیں معطل Read More »

27 ویں شب، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں روح پرور مناظر،سڑکیں بھی نمازیوں سے بھر گئیں

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز اور دعا میں شرکت کی۔ اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ ایس پی اے کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بڑی تعداد میں سعودی شہری، مقیم غیرملکی اور زائرین

27 ویں شب، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں روح پرور مناظر،سڑکیں بھی نمازیوں سے بھر گئیں Read More »

مسلم کانگریس

ورلڈ مسلم کانگریس کابھارتی مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی فوری مداخلت کا مطالبہ

جنیو ا(کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) کے 61 ویں اجلاس میں ورلڈ مسلم کانگریس کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کو بھارت

ورلڈ مسلم کانگریس کابھارتی مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی فوری مداخلت کا مطالبہ Read More »

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے، جس میں آسک میپس نامی نیا بٹن شامل کیا گیا ہے جو جدید جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین جیمنائی چیٹ بوٹ کو میپس میں استعمال کر سکیں گے اور ٹائپ کرنے کی

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف Read More »