دنیا

ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ہیک کر لیا

ایف بی آئی نے تصدیق کی ہے کہ ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل کا ذاتی ای میل اکاؤنٹ ایران سے منسلک ایک گروپ نے ہیک کر لیا ہے۔ ہنڈالا ہیک ٹیم نامی اس گروپ نے جمعہ کے روز اپنی ویب سائٹ پر کاش پٹیل کی مبینہ دستاویزات اور تصاویر شیئر کیں۔ ہیکرز نے اپنے […]

ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ذاتی ای میل ہیک کر لیا Read More »

ایران میں امریکی زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، مارکو روبیو کا اہم بیان

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ ایران میں امریکی زمینی فوج اتارنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جاری کشیدگی مہینوں کے بجائے چند ہفتوں میں ختم ہونے کی امید ہے۔ مارکو روبیو کے مطابق واشنگٹن اپنے طے شدہ شیڈول سے بھی آگے بڑھ رہا ہے اور جلد

ایران میں امریکی زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، مارکو روبیو کا اہم بیان Read More »

ٹرمپ

ایران ڈیل چاہتا ہے،مذاکرات کا ضرور کوئی نتیجہ نکلے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہماری فوج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ایران ڈیل چاہتا ہے، جس کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اور میامی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے نیوکلیئر

ایران ڈیل چاہتا ہے،مذاکرات کا ضرور کوئی نتیجہ نکلے گا،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

تیل

گھر میں 4 لیٹر پیٹرول ذخیرہ کرنے کرنے پر شہری کو قید کی سزا سنادی گئی

کولمبو:سری لنکا میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں 4 لیٹر پیٹرول ذخیرہ کرنے پر شہری کو قید کی سزا ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے ضلع Kurunegala کے علاقے کوبیگانے کے رہائشی 48 سالہ شخص کو غیر قانونی طور پر 4 لیٹر پیٹرول رکھنے کے جرم

گھر میں 4 لیٹر پیٹرول ذخیرہ کرنے کرنے پر شہری کو قید کی سزا سنادی گئی Read More »

افسوسناک واقعہ کے بعدقانونی جنگ، سپین میں 25 سالہ خاتون کو ’ ’رضاکارانہ موت‘ ‘مل گئی

سپین کی ایک خاتون نویلیا کاسٹیلو جس نے رضاکارانہ موت (یوتھنیزیا) کے حق کیلئے اپنے خاندان کے خلاف طویل قانونی جنگ لڑی کو جمعرات کو بارسلونا میں زندگی ختم کرنے والی دوا دے دی گئی۔ ان کی عمر 25 برس تھی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق قریباً دو برس تک کاسٹیلو

افسوسناک واقعہ کے بعدقانونی جنگ، سپین میں 25 سالہ خاتون کو ’ ’رضاکارانہ موت‘ ‘مل گئی Read More »

حزب اللہ نے ہمیں تباہ کردیا،میئرشمالی اسرائیل رو پڑا، ویڈیو وائرل

لبنان پر اسرائیلی حملوں اور اس کے جواب میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی کارروائیوں کے بعد شمالی اسرائیل کی صورتحال شدید کشیدہ ہو گئی جہاں مقامی نمائندوں نے نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید شروع کر دی ہے۔ اسرائیل کے شمالی علاقوں کے مقامی کونسل سربراہان کا کہنا ہے کہ حکومت شہریوں

حزب اللہ نے ہمیں تباہ کردیا،میئرشمالی اسرائیل رو پڑا، ویڈیو وائرل Read More »

مقابلۂ حسن کے دوران حسینہ کے نقلی دانت گرگئے، ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ (کشمیر ڈیجیٹل) معروف مقابلۂ حسن ’مس گرینڈ تھائی لینڈ‘ میں تقریر کے دوران امیدوار کے نقلی دانت اسٹیج پر گرگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایونٹ میں پیش آنے والے اس غیر متوقع واقعے نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی لیکن دلچسپ بات یہ تھی کہ امیدوار نے

مقابلۂ حسن کے دوران حسینہ کے نقلی دانت گرگئے، ویڈیو وائرل Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف باصلاحیت، سنجیدہ اور معاملہ فہم رہنما ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے شہباز شریف کو ایک باصلاحیت، سنجیدہ اور معاملہ فہم رہنما قرار دیا جو خطے میں امن کے قیام کیلئے اہم

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف باصلاحیت، سنجیدہ اور معاملہ فہم رہنما ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

اثرات

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں،عالمی میڈیا رپورٹس

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے عالمی معیشت میں دوبارہ غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے صارفین اور سرمایہ کاروں کی تشویش میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں،عالمی میڈیا رپورٹس Read More »

تہران

تہران اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بیک وقت دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں

ایران کے دارالحکومت تہران اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بیک وقت دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں،سرکاری و ایرانی میڈیا کے مطابق ملک کا فضائی دفاعی نظام انتہائی سرگرم ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق سرکاری ذرائع نے تہران اور کرج میں فضائی دفاعی نظام کی نقل و حرکت اور دھماکوں کی اطلاع

تہران اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بیک وقت دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں Read More »