موسم

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ ، طغیانی کا خدشہ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، اسلام آباد، خیبرپختونخوا،پنجاب، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران خیبر پختونخواہ، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ 13 […]

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ ، طغیانی کا خدشہ، محکمہ موسمیات Read More »

برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران

برطانیہ جیسے ٹھنڈے ملک میں موسم گرما اس بار تاریخ رقم کر گیا ہے، جہاں شدید ہیٹ ویو اور پانی کی قلت نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق برطانیہ اس وقت 130 سالہ بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے،یہ موسمی ریکارڈ صرف سب سے زیادہ

برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران Read More »

آزادکشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، نقصانات کی تفصیلات ، الرٹ جاری

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل / رپورٹ : سفیر رضا چغتائی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں بارشوں کے دوران نقصانات کی تفصیلات اور آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی ہیشنگوئی کردی۔۔ دوسری جانب مسلسل موسلادھار بارش کے باعث موجی نالہ میں شدید طغیانی آ گئی ۔ تاہم

آزادکشمیر: مون سون بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، نقصانات کی تفصیلات ، الرٹ جاری Read More »

آزاد کشمیر : 11 سے 17 جولائی تک شدید بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں 11 سے 17 جولائی تک شدید بارشوں کا امکان، الرٹ جاری، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق محکمہ موسمیات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ موسمی ایڈوائزری میں کہاگیا ہے

آزاد کشمیر : 11 سے 17 جولائی تک شدید بارشوں کا امکان، الرٹ جاری Read More »

مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر شدید بارش، نیلم روڈ بند، آمدورفت معطل

مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر شدید طوفانی بارش کے باعث نیلم ویلی روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ ہو گئی جس کے نتیجے میں ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔ سڑک بند ہونے سے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر شدید بارش، نیلم روڈ بند، آمدورفت معطل Read More »

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ، ملک بھر میں بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، نظام زندگی مفلوج

ملک کے مختلف حصوں میں جاری موسلا دھار بارشوں نے معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے جبکہ بارش سے جڑے مختلف حادثات میں کم از کم 11 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور متعدد

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ، ملک بھر میں بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، نظام زندگی مفلوج Read More »

جہلم ویلی میں شدید بارشوں سے تباہی، سید ذیشان حیدر کا فوری امداد کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر اور حلقہ اسمبلی جہلم ویلی 6 کے امیدوار، سید ذیشان حیدر نے جہلم ویلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کے باعث کئی علاقوں

جہلم ویلی میں شدید بارشوں سے تباہی، سید ذیشان حیدر کا فوری امداد کا مطالبہ Read More »

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعدد مکانات اور گاڑیاں متاثر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں منگل کی علی الصبح 4 بجے شدید بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، جس سے یونین کونسل گوہر آباد شرقی اور غربی کے کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ مقامی افراد اور شاہدین کے مطابق یہ صورتحال کلاؤڈ برسٹ جیسی لگتی ہے، جس نے

جہلم ویلی میں کلاؤڈ برسٹ سے متعدد مکانات اور گاڑیاں متاثر Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں موسلا دھار مون سون بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا زور دار سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیلم ویلی، مظفرآباد، راولا کوٹ، پونچھ، ہٹیاں، بھمبر، میرپور،سدھنوتی، حویلی اور کوٹلی سمیت دیگر علاقوں میں

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں موسلا دھار مون سون بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

آزاد کشمیر میں مون سون بارشیں جاری، احتیاطی تدابیر جاری کر دی گئیں

آزاد جموں و کشمیر میں موسم نے ایک خوشگوار مگر غیر یقینی رخ اختیار کر لیا ہے۔ وقفے وقفے سے ہونے والی بارش، بڑھتی ہوئی نمی اور گرج چمک کے مناظر نے فضاء کو خاصا متحرک اور بدلتا ہوا بنا دیا ہے۔ مظفرآباد، راولاکوٹ اور باغ سمیت کئی علاقوں میں آج صبح سے جزوی دھوپ

آزاد کشمیر میں مون سون بارشیں جاری، احتیاطی تدابیر جاری کر دی گئیں Read More »