موسم

طوفانی بارشیں: وزیراعظم شہبازشریف کا این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بارشوں میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم نے دریائے سندھ اور دیگر دریاؤں سے ملحقہ علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر این […]

طوفانی بارشیں: وزیراعظم شہبازشریف کا این ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں دریائے جہلم اور اس کے معاون ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خدشہ ہے، جب کہ

ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر میں شدید بارشوں،دریائے جہلم ، نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے شعبہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آزادکشمیر، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور گلگت

آزادکشمیر میں شدید بارشوں،دریائے جہلم ، نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری Read More »

ٹیکساس میں سیلاب سے 51 افراد جاں بحق، 27 لڑکیاں لاپتا

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، مختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہو چکا ہے جبکہ سڑکیں، مکانات اور گاڑیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مختلف حادثات میں 15 بچوں سمیت 51 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ کیر کاؤنٹی

ٹیکساس میں سیلاب سے 51 افراد جاں بحق، 27 لڑکیاں لاپتا Read More »

پی ڈی ایم اے کا عاشورہ کے دن شدید بارشوں کا الرٹ، تمام اضلاع کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ واسا راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق سید پور میں 80 ملی میٹر، پی ایم ڈی میں 40 ملی میٹر، شمس آباد میں 20 ملی میٹر اور پیر ودھائی میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نالہ لئی کے کیچمنٹ

پی ڈی ایم اے کا عاشورہ کے دن شدید بارشوں کا الرٹ، تمام اضلاع کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات Read More »

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر نے برفانی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے گلیشیئرز میں برفانی جھیلیں کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں، جس سے شدید فلیش فلڈ یا گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کا

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »

کشمیر سمیت ملک کےکئی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات کے وقت موسلا دھار جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، ادھر محکمہ موسمیات نے کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ جیسے خطرات کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 10 جولائی تک کشمیر،

کشمیر سمیت ملک کےکئی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان Read More »

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کے بعد محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کے خطرے کی وارننگ جاری کردی ہے۔ ماہر موسمیات زینت یاسمین کے مطابق آئندہ ہفتے درجہ حرارت میں مزید اضافے اور موسمی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) کا خطرہ

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری Read More »

مون سون

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل، 10 جولائی تک تیز بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 10 جولائی تک وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ مون سون سسٹم 10 جولائی تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش برساتا رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ، لاہور سمیت

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل، 10 جولائی تک تیز بارشوں کی پیشگوئی Read More »

پیرس میں گرمی کی شدت جان لیوا بن گئی، دو افراد ہلاک

یورپ بھر میں جاری شدید گرمی کی لہر نے فرانس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں پیرس میں گرمی کے باعث دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 1900 کے بعد دوسرا بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف

پیرس میں گرمی کی شدت جان لیوا بن گئی، دو افراد ہلاک Read More »