موسم

پنجاب

آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جمعرات کے روز گہرے سیاہ بادل چھا گئے جبکہ ٹھنڈی اور تیز ہواؤں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔ شہر بھر میں گرجدار بادلوں کی گونج سنائی دی ساتھ ہی موسلادھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 سے 48 […]

آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 12 مئی تک بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کاامکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا آج رات سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان۔ 07 مئی سے وسطی / جنوبی علاقوں میں نم آلود ہوائیں بھی داخل ہونے کی توقع ہے۔ آزادکشمیر کے مختلف علاقوں وادی نیلم، مظفر آباد ، راولا کوٹ، پونچھ ، ہٹیاں بالا، باغ،

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 12 مئی تک بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونے کاامکان Read More »

پنجاب

ملک بھر میں تیز ہواؤں، گرج چمک، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

پاکستان بھر میں ایک نیا مغربی موسمی سسٹم داخل ہو چکا ہے جس کے زیرِ اثر 7 مئی سے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک، موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم بالائی، وسطی اور بعض جنوبی علاقوں کو متاثر کرے

ملک بھر میں تیز ہواؤں، گرج چمک، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی Read More »

آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش،پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم دو دن بعد دوبارہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ وفاقی دارالحکومت میں بارش کا سلسلہ دو روز بعد دوبارہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم 2

آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش،پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم دو دن بعد دوبارہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات Read More »

ملک کےبالائی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، سندھ میں طوفانی بارش سے نظامِ زندگی مفلوج

ملک بھر میں جاری بارشوں کے سلسلے نے جہاں بالائی علاقوں میں موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے، وہیں زیریں سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، مٹی کے طوفان اور تیز ہواؤں نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ

ملک کےبالائی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، سندھ میں طوفانی بارش سے نظامِ زندگی مفلوج Read More »

آزاد کشمیر سمیت شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد : ملک کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کچھ علاقوں میں

آزاد کشمیر سمیت شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان Read More »

اتوارتک شدید موسمیاتی صورتحال،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

مظفرآباد:اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیر کے مطابق 4 مئی 2025 تک آزاد کشمیر میں شدید موسمی صورتحال متوقع ہیں۔ اس دوران وقفے وقفے سے گرج چمک، بارش، ژالہ باری، آندھی اور گرد و غبار کے طوفان کا امکان ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیرکی جانب سے تینوں ڈویژنز کے کمشنرز، چیف انجینئرز کو جاری موسمی

اتوارتک شدید موسمیاتی صورتحال،ایس ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری Read More »

آزادکشمیر ، اسلام آباد  میں تیز آندھی ،طوفان،شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد آزادکشمیر اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آندھی اورطوفان کے ساتھ بارش کے باعث زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ازاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی طوفانی بارش کے باعث بجلی معطل ہوکر رہ گئی، متعدد

آزادکشمیر ، اسلام آباد  میں تیز آندھی ،طوفان،شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری

آزاد کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں آج سے 5 مئی تک تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام ضلعی و متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری Read More »

پنجاب

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، شدید گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 4 مئی تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں، جن کے باعث موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر ، اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر بارشیں ہونے کی

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، شدید گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہونے کا امکان Read More »

Scroll to Top