موسم

موسم

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، مختلف شہروں میں بارشوں،برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد:مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔ آزادکشمیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور درمیانے درجے کی برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں بارش اور شدید برف باری […]

مغربی ہوائیں ملک میں داخل، مختلف شہروں میں بارشوں،برفباری کی پیشگوئی Read More »

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان، بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ 30 دسمبر سے مزید مضبوط ہوگا اور

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان، بارشوں کی پیشگوئی Read More »

پنجاب میں شدید دھند، مختلف موٹرویز حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ شدید دھند کی صورتحال کے باعث موٹروے پولیس اور متعلقہ حکام نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹروے سیکشنز پر ٹریفک معطل کر دی ہے۔ شدید

پنجاب میں شدید دھند، مختلف موٹرویز حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث بند Read More »

بارش

بارشیں اور برف باری، محکمہ موسمیات نے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے کی آمد کے پیش نظر آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہےجبکہ آزادکشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفانی تودے گرنے کے ممکنہ خطرے سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی

بارشیں اور برف باری، محکمہ موسمیات نے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے بالائی حصوں کو متاثر کرنے جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس موسمی نظام کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے اور موسم کی

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

پہاڑوں پر برفباری

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان بتدریج یقینی طور پرمستحکم، عزت ووقار کی طرف بڑھ رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، مری،

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات Read More »

کشمیر اور ملک کے دیگر حصوں میں سردی اور دھند کا راج، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

وادی نیلم میں تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ بالائی علاقوں میں دو فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ مظفرآباد میں پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان

کشمیر اور ملک کے دیگر حصوں میں سردی اور دھند کا راج، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

رحمتوں والے مہینے رمضان المبارک کی آمد میں محض 61 دن باقی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)برکتوں والےمہینے رمضان المبارک 20 یا 21 فروری 2026 سے شروع ہونے کا امکان جس کے بعد اب رمضان المبارک کی آمد میں محض 60 سے 61 دن باقی رہ گئے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہمہ گیر چیلنجزسے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی ،ہم آہنگی ناگزیر،سی ڈی ایس،فیلڈ مارشل عاصم منیر رجب اورشعباندونوں

رحمتوں والے مہینے رمضان المبارک کی آمد میں محض 61 دن باقی Read More »

پہاڑوں پر برفباری

آزادکشمیر :بارش، برفباری سے موسم سرد،ماحول خوشگوار ہوگیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں دو دن سے بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ بالائی وادی نیلم کے علاقوں میں برف باری سے موسم مزید سرد اور دلکش ہو گیا جبکہ لوئر نیلم میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ موسمی تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی

آزادکشمیر :بارش، برفباری سے موسم سرد،ماحول خوشگوار ہوگیا Read More »

مظفرآباد میں بارش اور بچے کی خوشی، ملک بھر میں موسم سرد

مظفرآباد: دارالحکومت مظفرآباد سمیت اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ بارش کے نتیجے میں بعض نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم

مظفرآباد میں بارش اور بچے کی خوشی، ملک بھر میں موسم سرد Read More »