موسم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھند کا راج

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد رات کو اچانگ گہری دھند چھا گئی جس کے بعد کئی علاقے دھند میں ڈوب گئے ہیں۔ اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر نیول اینکریج سے ڈی ایچ اے 2 تک، بحریہ ٹاؤن فیز 4، فیز 7 اور دریائے ساون کے قریب تمام رہائشی علاقے لپیٹ میں آگئے ہیں۔ بارش […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھند کا راج Read More »

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں بارش، برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، لاہور، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، سیالکوٹ میں بارش ہونے کی توقع ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کاغذات

آزادکشمیرسمیت مختلف علاقوں میں بارش، برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

سال نو پر مری میں برفباری، سیاحوں کی غیر معمولی تعداد کا داخلہ بند

اسلام آباد: سال نو کے آغاز پر ملکہ کوہسار مری میں پہلی برفباری نے سماں باندھ دیا۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح نیو ایئر منانے اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے مری پہنچ

سال نو پر مری میں برفباری، سیاحوں کی غیر معمولی تعداد کا داخلہ بند Read More »

آزادکشمیر،گلگت بلتستان، مری ،اسلام آباد میں بارش، پہاڑوں پربرفباری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آزادکشمیر ،گلگت بلتستان،اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف بار ی کی توقع ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب: زبانی لین دین پر پابندی عائد،پٹواریوں کو بیع اور انتقال سے روک دیا محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق

آزادکشمیر،گلگت بلتستان، مری ،اسلام آباد میں بارش، پہاڑوں پربرفباری Read More »

نیلم ویلی میں شدید برف باری، رابطہ سڑکیں جزوی طور پر بند

نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش اور برف باری جاری ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مسلسل برف باری کے باعث کئی سڑکیں بند ہو گئی ہیں جس سے علاقے میں ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بالائی نیلم میں مسلسل برف باری

نیلم ویلی میں شدید برف باری، رابطہ سڑکیں جزوی طور پر بند Read More »

آزاد کشمیر

برفباری سے مالم جبہ، وادی نیلم اور گلگت بلتستان میں حسین مناظر

ملک کے مختلف حصوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پہاڑوں پر سفیدی چھا گئی ہے اور سیاحتی مقامات کے مناظر مزید دلکش ہو گئے ہیں، جبکہ سردی کی شدت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ہر جانب برف کی سفید چادر

برفباری سے مالم جبہ، وادی نیلم اور گلگت بلتستان میں حسین مناظر Read More »

وادی نیلم وجہلم میں برفباری ، سیاحوں اور مقامی شہریوں کیلئے انتباہ جاری

وادی نیلم وجہلم(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپا سمیت وادی نیلم کے زیریں علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری جاری ہے۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سال 2026 کی آمد، پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اپر گریس ،سرداری ،تاوبٹ میں برفباری سے سفیدی چھا گئی ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام سمیت گردونواح کے علاقوں میں وقفے وقفے

وادی نیلم وجہلم میں برفباری ، سیاحوں اور مقامی شہریوں کیلئے انتباہ جاری Read More »

کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ

وادی لیپا اس وقت گہرے کالے بادلوں کی لپیٹ میں ہے اور موسم کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 2 جنوری تک وادی لیپا اور اس کے گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں اور شاہرائے لیپا پر شدید برفباری متوقع

کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں کی کمی، گرمیوں میں پانی کی شدید کمی کا خطرہ

آزاد کشمیر: جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے رواں برس آزاد کشمیر میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری تشویشناک حد تک کم رہی ہیں۔ برف باری نہ ہونے کی وجہ سے گرمیوں میں پانی کی شدید کمی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے فصلیں اور معمولات زندگی

آزاد کشمیر میں بارشوں کی کمی، گرمیوں میں پانی کی شدید کمی کا خطرہ Read More »

وادی نیلم کے پہاڑوں پر برفباری، مغربی ہواؤں کا سسٹم فعال

کشمیر میں موسم کی صورتِ حال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے۔ وادی نیلم کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شہری آبادی میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ موسم میں اس تبدیلی کو مغربی ہواؤں کے متوقع سلسلے سے جوڑا جا رہا ہے، جس کے آج سے ملک میں داخل ہونے

وادی نیلم کے پہاڑوں پر برفباری، مغربی ہواؤں کا سسٹم فعال Read More »