موسم

امکان

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد، باغ، پونچھ، حویلی، کوٹلی، بھمبر اور وادی نیلم میں 25 سے […]

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری Read More »

بارش

آزادکشمیر میں برفباری ،بارشوں کا نیا سپیل ، محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات کی جانب سے آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی سامنے آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 30 مارچ تک ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی کی گئی۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف

آزادکشمیر میں برفباری ،بارشوں کا نیا سپیل ، محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری Read More »

بارش

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے 30 مارچ کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 30 مارچ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بالخصوص آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

موسم

مظفرآباد اور گردو نواح میں ہلکی بارش ،موسم نہایت خوشگوار ہو گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد اور گرد و نواح میں ہلکی بارش کے بعد موسم نہایت خوشگوار ہو گیا ہے، جس سے شہریوں نے سکون اور ٹھنڈک کا احساس کیا۔ بارش کے باعث فضا میں نمی بڑھ گئی اور درجہ حرارت میں کمی دیکھنے میں آئی، جس نے موسم کو مزید دلکش بنا دیا ۔ شہریوں

مظفرآباد اور گردو نواح میں ہلکی بارش ،موسم نہایت خوشگوار ہو گیا Read More »

بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی انگڑائی، کہیں بارش اور ژالہ باری تو کہیں گرمی کی شدت میں کمی کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ کشمیر اور شمالی علاقہ جات: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سمیت وادی نیلم، ہٹیاں بالا اور جہلم ویلی میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

این ڈی ایم اے

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری، این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزادکشمیر ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اورگلگت بلتستان میں بارش جبکہ شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ شمالی علاقوں میں ممکنہ برفباری اور لینڈ

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری، این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کر دیا Read More »

این ڈی ایم اے

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، مری، گلیات، سرگودھا اور میانوالی میں بھی بارش متوقع ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان Read More »

خضدار : زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.4، گہرائی 11 کلو میٹر ریکارڈ

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)روزہ افطار کے ساتھ ہی بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.5ریکارڈ کی گئی ،مرکز خضدار سے45کلومیٹر شمال میں تھا،زیر زمین گہرائی 11کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق زمین کی تہہ تین

خضدار : زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.4، گہرائی 11 کلو میٹر ریکارڈ Read More »

 شدید برفباری :لسڈنہ،حاجی پیر روڈ پر پھنسے مسافر بحفاظت نکال لئے

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کے پہاڑی علاقے شیروڈھارا، نگہ ناڑی ،حاجی پیر ، اور بھیڈی روڈ پر طوفانی برفباری سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ۔ طوفانی برفباری سے علاقے شیرو ڈھارہ ناگہ ناڑی گلی کے درمیان گزشتہ رات کو آٹھ سے زائد مسافر گاڑیاں پھنسی رہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی

 شدید برفباری :لسڈنہ،حاجی پیر روڈ پر پھنسے مسافر بحفاظت نکال لئے Read More »

شوال کا چاندنظر نہیں آیا کل روزہ ہوگا:عید ہفتے کو ہوگی، مولانا عبدالخبیر آزاد کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مولانا عبدالخبیر آزاد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی زیرصدارت اسلام آباد میںکمیٹی کا اجلاس ہوا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔ کل روزہ ہوگا۔ بروز ہفتہ عید ہوگی۔ چیئر مین رویت ہلال

شوال کا چاندنظر نہیں آیا کل روزہ ہوگا:عید ہفتے کو ہوگی، مولانا عبدالخبیر آزاد کا اعلان Read More »