یوٹیوب نے ویڈیوز کی مختلف زبانوں میں ڈبنگ کا فیچر متعارف کرایا
(کشمیر ڈیجیٹل)یوٹیوب نے ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے دنیا بھر کے کانٹینٹ کرئیٹرز اپنے مواد کو زیادہ وسیع ناظرین تک پہنچا سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر یوٹیوب کے اندرونی اے آئی ٹول کے ذریعے فراہم کیا گیا […]
یوٹیوب نے ویڈیوز کی مختلف زبانوں میں ڈبنگ کا فیچر متعارف کرایا Read More »









