وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ 30 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مفت وائی فائی سہولت دینے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے 30 مختلف مقامات پر شہریوں کو مفت وائی […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ Read More »









