ٹیکنالوجی

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی

ملائشیا کی حکومت نے بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال سے 16 برس سے کم عمر بچوں کے لیے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانا مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ بچوں کو درپیش […]

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی Read More »

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست، شیاؤمی کی ڈیوائسز لانچ ہونے سے پہلے ہی چھا گئیں

مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں چوتھے ہفتے بھی ون پلس کی پہلی پوزیشن برقرار رہی گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں چوتھے ہفتے بھی ون پلس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کا ٹیم سے علیحدگی کا اعلان مقبول اسمارٹ

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست، شیاؤمی کی ڈیوائسز لانچ ہونے سے پہلے ہی چھا گئیں Read More »

ایکس پر صارفین کی لوکیشن دیکھنے کا نیا فیچر متعارف

ایکس پر صارفین کی لوکیشن جاننے کا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، جس نے کئی اکاؤنٹس سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے اب صارفین یہ دیکھ سکیں گے کہ کچھ پاکستانی صارفین نے عمران خان، نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو کے اکاؤنٹس کا بھی رُخ کیا۔ آج کل

ایکس پر صارفین کی لوکیشن دیکھنے کا نیا فیچر متعارف Read More »

ایپل کی2026میں کم قیمت آئی فون اور میک ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری

ایپل نے 2025 کے لیے نئی مصنوعات کی لانچنگ مکمل کر دی ہے، تاہم رپورٹس کے مطابق کمپنی 2026 کے آغاز میں کچھ کم قیمت ڈیوائسز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ GFHKسیکیوریٹیزکے تجزیہ کار جیف پُو کے مطابق ایپل جلد ایک سستی آئی فون، آئی پیڈ اور میک لائن اپ پیش کرے

ایپل کی2026میں کم قیمت آئی فون اور میک ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری Read More »

پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے ایک اہم اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستان سی می وی 6 سب میرین کیبل سسٹم سے منسلک ہوگیا ہے۔ اس شمولیت کے بعد پاکستان کا سنگاپور اور فرانس سمیت ان ممالک سے رابطہ مزید تیز، مستحکم اور آسان ہوجائے گا جن

پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی Read More »

اسلام آباد: 30 اہم مقامات پر وائی فائی ہاٹ سپاٹس لگانے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عوامی انٹرنیٹ تک رسائی بہتر بنانے کے لیے حکومت نے دسمبر 2025 تک اسلام آباد تک 30 مقامات پر وائی فائی ہاٹ اسپٹس فعال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ قومی ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منصوبے پر

اسلام آباد: 30 اہم مقامات پر وائی فائی ہاٹ سپاٹس لگانے کا اعلان Read More »

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ بدل گیا،اب ٹیسٹ لے گی اے آئی گاڑی!

پنجاب ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کے نظام کو جدید اور شفاف بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حکام کے مطابق اب ڈرائیونگ ٹیسٹ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے لیس گاڑیوں کے ذریعے لیا جائے گا۔ یہ گاڑیاں پورے ٹیسٹ کے عمل کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کریں گی اور ڈرائیونگ سکلز کا ہر لمحہ

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ بدل گیا،اب ٹیسٹ لے گی اے آئی گاڑی! Read More »

معدے اور دل کی بیماریوں کی تشخیص اب اے آئی کیپسول اور ایپ سے ممکن!

معدے کی تکلیف میں اب نلکیوں اور ٹیسٹ کی جھنجھٹ ختم ہوگئی ہےکیونکہ معدے کا معائنہ اب صرف ایک کیپسول کے ذریعے ممکن ہوگا۔ چین نے اس مقصد کے لیے ایک جدید اے آئی کیپسول تیار کرلیا ہے۔ چین کی جانب سے تیار کیا گیا یہ اے آئی کیپسول معدے اور آنت کی بیماریوں کی

معدے اور دل کی بیماریوں کی تشخیص اب اے آئی کیپسول اور ایپ سے ممکن! Read More »

ایپل کا نیا اسکینڈل؟ایک ہزار ڈالر کا آئی فون کا رنگ اتر گیا

سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک دعویٰ گردش کررہا ہے، جس میں ایک صارف نے شکایت کی ہے کہ اس کے آئی فون 17 پرو میکس (کاسمک اورنج) کا رنگ صرف چند سستے ویٹ وائپس سے صاف کرنے پر ختم ہوگیا۔ یعنی ایک ہزار ڈالر سے زیادہ قیمت کا فون پینٹ شدہ کھلونے کی

ایپل کا نیا اسکینڈل؟ایک ہزار ڈالر کا آئی فون کا رنگ اتر گیا Read More »

گوگل

2025 کے بیسٹ آف گوگل پلے ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سال 2025 کے اختتام پر، گوگل نے 2025 کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس اور اس سال کے بیسٹ آف گوگل پلے ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کیا، جس میں دنیا بھر کے ڈویلپرز کی قابل ذکر ایپس کی نمائش کی گئی ۔ ایوارڈز ایسے ایپس کو تسلیم کرتے ہیں جو صارف کے

2025 کے بیسٹ آف گوگل پلے ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان Read More »