وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم،رجسٹریشن تاریخ میں توسیع، اپلائی کیسے کرناہے؟
اسلام آباد: پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کی رجسٹریشن کی تاریخ میں یکم جون 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ اعلان طلباء کو درخواست دینے کیلئے اضافی وقت دینے کیلئے کیا گیا ہے۔پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کو ٹیکنالوجی کے ذریعے طلباء کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پروگرام […]
وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم،رجسٹریشن تاریخ میں توسیع، اپلائی کیسے کرناہے؟ Read More »









