ٹیکنالوجی

پاکستان پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کیلئے تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اپنے پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کے لیے تیار ہے، جو 6 تا 8 فروری قومی مرکز برائے فزکس ، اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اس تین روزہ پروگرام میں نوجوان محققین اور اختراعی ذہن شریک ہوں گے تاکہ کوانٹم پر مبنی حل تیار کیے جا سکیں جو اقوام متحدہ کے […]

پاکستان پہلے کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کی میزبانی کیلئے تیار Read More »

گوگل نے بجٹ فرینڈلی فون ’پکسل 10 اے‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

گوگل نے اپنا نیا بجٹ فرینڈلی اسمارٹ فون ’پکسل 10 اے‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے یوٹیوب پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں فون کو نیلے رنگ اور میٹل فریم کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ فون کا ڈیزائن پچھلے ماڈل جیسا ہے اور اس میں کیمرے کا بَمپ موجود

گوگل نے بجٹ فرینڈلی فون ’پکسل 10 اے‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

کراچی، معروف شاہراہ پر لگی سکرین ہائیکرنےہیک کرلی، تحقیقات شروع

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) کراچی کی معروف شاہراہ پر لگی ایس ایم ڈی سکرینز پر ڈیجیٹل دہشتگردی کا حملہ ہوا جس کے بعد چند منٹ کیلئے ان پر غیر اخلاقی مواد چلادیا گیا۔ حکام کو جونہی اطلاع ملی انہوں نے فوراً اس کا تدارک کیا اور مذکورہ سکرین کو فوری بند کر دیا گیا۔ یہ واقع

کراچی، معروف شاہراہ پر لگی سکرین ہائیکرنےہیک کرلی، تحقیقات شروع Read More »

گیم

آن لائن گیم کی شوقین 3 بہنوں نےنویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

اترپردیش(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔

آن لائن گیم کی شوقین 3 بہنوں نےنویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی Read More »

ایکس کے دفتر پر چھاپہ،ایلون مسک کوطلب کر لیا!

فرانسیسی حکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے پیرس دفتر پر چھاپہ مارا اور پلیٹ فارم کے مالک ایلون مسک کو سائبر کرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں سماعت کے لیے طلب کر لیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق فرانسیسی پولیس نے X کے پیرس دفتر میں تلاشی لی، جبکہ ایلون مسک کو سماعت میں پیش

ایکس کے دفتر پر چھاپہ،ایلون مسک کوطلب کر لیا! Read More »

روس میں 4 چاند کی وائرل ویڈیوز کی سائنسی حقیقت سامنے آگئی

روس میں آسمان پر ایک ساتھ چار چاند نظر آنے کے غیر معمولی منظر نے شہریوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا، جبکہ اس دلکش فلکیاتی مظہر کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے تاریخی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رات کے

روس میں 4 چاند کی وائرل ویڈیوز کی سائنسی حقیقت سامنے آگئی Read More »

پراسرار ترین چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک نے تہلکہ مچا دیا

چین کے جدید ترین اور پراسرار ہتھیاروں میں شمار ہونے والے طویل فاصلے تک فضا سے فضا تک مار کرنے والے میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آ گئی ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق PL-17 دنیا میں سب سے زیادہ رینج رکھنے والا فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل ہو سکتا ہے

پراسرار ترین چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک نے تہلکہ مچا دیا Read More »

امتحانات میں نقل ، جعلسازی روکنے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے سمیت اہم فیصلے

پنجاب میں 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کے خاتمے اور شفافیت بڑھانے کے لیے طلبا کی ڈیجیٹل بائیومیٹرک تصدیق متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میں منعقدہ ایک اجلاس میں طلبا کی بائیومیٹرک تصدیق کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس

امتحانات میں نقل ، جعلسازی روکنے کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دینے سمیت اہم فیصلے Read More »

امریکا کی ’ایپسٹین فائلز‘ میں نریندر مودی کا ذکر، بھارت میں سیاسی ہلچل

بھارت میں اس وقت ایک نیا سیاسی تنازع اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی فنانسر جیفری ایپسٹین سے متعلق دستاویزات سامنے آ ئیں جنہیں ’ایپسٹین فائلز‘ کہا جا رہا ہےجس میں نریندر مودی کا ذکر بھی سامنے آیا۔ ان دستاویزات کے منظرعام پر آنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے نریندر مودی کو عہدے سے

امریکا کی ’ایپسٹین فائلز‘ میں نریندر مودی کا ذکر، بھارت میں سیاسی ہلچل Read More »

آج رات مشرقی افق پر ‘سنو مون’ کا شاندار نظارہ کیا جا سکے گا!

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج رات فروری کے پہلے چاند کا خوبصورت نظارہ کیا جا سکے گا، جسے ‘سنو مون’ کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چاند یکم فروری بروز اتوار شام 5:09 بجے اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہوگا۔ یہ چاند غروب آفتاب کے

آج رات مشرقی افق پر ‘سنو مون’ کا شاندار نظارہ کیا جا سکے گا! Read More »