ٹیکنالوجی

ہر پاکستانی پر 3 لاکھ 33 ہزار قرض؟ فیکٹ چیک رپورٹ نے بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا

پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایک اور گمراہ کن مہم بے نقاب ہو گئی ہے۔ فیکٹ چیک نے بھارت سے ہینڈل ہونے والے ایکس (X) اکاؤنٹ کی جانب سے پھیلائی جانے والی جھوٹی معلومات کی نشاندہی کی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان میں ہر شہری […]

ہر پاکستانی پر 3 لاکھ 33 ہزار قرض؟ فیکٹ چیک رپورٹ نے بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا Read More »

طلبا کے لیے خوشخبری! مفت گوگل کروم بکس کی تقسیم شروع

وفاقی حکومت نے پبلک اسکولز اور کالجز کے باصلاحیت طلبہ میں کروم بکس تقسیم کرنے کا اہم اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد تعلیمی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا اور طلبہ کو جدید تعلیمی اوزار مہیا کرنا ہے۔ یہ منصوبہ ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کا حصہ ہے، جس کے تحت طلبہ

طلبا کے لیے خوشخبری! مفت گوگل کروم بکس کی تقسیم شروع Read More »

آئی فون 18 پرو ماڈلز میں حیرت انگیز فیچرز متعارف، تفصیلات سامنے آگئیں

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس میں ایک حیرت انگیز فیچر کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ نئے پرو ماڈلز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ڈائریکٹ ٹو کال کنکٹویٹی فیچر کا اضافہ کرنے کے لیے کام

آئی فون 18 پرو ماڈلز میں حیرت انگیز فیچرز متعارف، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

پی ٹی اے نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد:نئے ڈیجیٹل دور کے آغاز کے لیے پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا۔ پی ٹی اے نے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز/5G اسپیکٹرم نیلامی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق ملک میں 5G اسپیکٹرم نیلامی 10 مارچ 2026 کو ہو گی جس کے لیے شیڈول کو حتمی شکل دے

پی ٹی اے نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا Read More »

نادرا شناختی کارڈ

سائبر سیکیورٹی: نادرا نے پاکستان میں پہلا بَگ باؤنٹی چیلنج لانچ کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں پہلی مرتبہ بَگ باؤنٹی چیلنج کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد نوجوان طلبہ اور سائبر سیکیورٹی سے وابستہ ماہرین کی تکنیکی مہارتوں کو فروغ دینا اور قومی ڈیجیٹل شناختی نظام پر عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

سائبر سیکیورٹی: نادرا نے پاکستان میں پہلا بَگ باؤنٹی چیلنج لانچ کر دیا Read More »

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی

آزاد کشمیر (عمر بھٹی راجپوت)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آغاز خطے کے لیے ایک خوش آئند اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک مضبوط قدم سمجھا جا رہا ہے، جس سے جدید

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی Read More »

ایپل نے آئی او ایس 26.2.1 جاری کر دیا، حیران کن خصوصیات سامنے آگئیں

ایپل نے صارفین کو حیران کرتے ہوئے آئی او ایس 26.2.1 جاری کر دیا ہے جس میں متعدد نئی خصوصیات، بہتری اور حال ہی میں متعارف کرائے گئے نئے ایئر ٹیگ کیلئے اہم سپورٹ شامل ہے۔ اس سے قبل توقع کی جا رہی تھی کہ ایپل آئی او ایس 26.3 متعارف کرائے گا تاہم کمپنی

ایپل نے آئی او ایس 26.2.1 جاری کر دیا، حیران کن خصوصیات سامنے آگئیں Read More »

پی ٹی اے کا 6 ماہ تک سم استعمال نہ کرنے پر بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی موبائل سم کو مسلسل 6 ماہ تک استعمال میں نہ لائی گئی تو متعلقہ ٹیلی کام آپریٹر اسے بند کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کا انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا

پی ٹی اے کا 6 ماہ تک سم استعمال نہ کرنے پر بند کرنے کا اعلان Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے گروپ چیٹس کا نیا فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ، جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپ ہے اور روزانہ اربوں صارفین رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں، نے اپنے آئی او ایس بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے جس کا صارفین کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ نئے فیچر کی

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے گروپ چیٹس کا نیا فیچر متعارف کرادیا Read More »

ایک اور ملک میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا ہے، جسے ملک میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے حوالے سے ایک اہم اور حساس پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ فرانس کے ایوانِ زیریں، قومی اسمبلی، سے منظوری

ایک اور ملک میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور Read More »