ٹیکنالوجی

فیک آئی ڈیز کیخلاف فیس بیک انتظامیہ ان ایکشن، 1 کروڑ جعلی پروفائلز اُڑا دیں

فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ سی این بی سی نے لکھا ہے میٹا کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے ہوئے تھے۔ یہ قدم “اصل” صارفین کے مواد کو […]

فیک آئی ڈیز کیخلاف فیس بیک انتظامیہ ان ایکشن، 1 کروڑ جعلی پروفائلز اُڑا دیں Read More »

نادرا کی نئی سہولت: فنگر پرنٹس کے بغیر شناختی کارڈ اور سم کی تصدیق ممکن

نادرا کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیہ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم (W.P 8999/2017) کی روشنی میں ایسے تمام پاکستانی شہری جو ہاتھوں کی مکمل یا جزوی معذوری، فنگر پرنٹس کے مٹنے، بیماری، یا کسی حادثے کی وجہ سے بائیومیٹرک تصدیق کروانے سے قاصر ہیں، اب متبادل طریقے سے اپنی شناخت کی

نادرا کی نئی سہولت: فنگر پرنٹس کے بغیر شناختی کارڈ اور سم کی تصدیق ممکن Read More »

برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا نظام متعارف کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا عمل کو مزید آسان اور جدید بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے ای ویزا سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ اب برطانیہ کے لیے سٹڈی اور ورک ویزا حاصل کرنے والوں کو فزیکل ویزا اسٹکر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر

برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا نظام متعارف کر دیا Read More »

اے آئی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی مسائل کا شکار افرادکے لیے غیر محفوظ؟، اسٹینفورڈ تحقیق

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی صحت کے مریضوں کے لیے نہ صرف غیر مناسب جوابات دے رہے ہیں بلکہ ان سے امتیازی سلوک بھی برتا جا رہا ہے، جو سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق، جسے “ایکسپریسنگ اسٹیگما اینڈ ان

اے آئی تھراپی چیٹ بوٹس ذہنی مسائل کا شکار افرادکے لیے غیر محفوظ؟، اسٹینفورڈ تحقیق Read More »

ائیر انڈیا حادثے کے بعد بوئنگ طیاروں کے فیول سوئچز کی جانچ کا حکم جاری

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کے ایوی ایشن ریگولیٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) نے ملک کی تمام ایئرلائنز کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے بوئنگ طیاروں کے فیول کنٹرول سوئچز کا فوری معائنہ کریں۔ یہ فیصلہ حالیہ ائیر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد کیا گیا ہے جس میں 260 افراد ہلاک

ائیر انڈیا حادثے کے بعد بوئنگ طیاروں کے فیول سوئچز کی جانچ کا حکم جاری Read More »

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی سبسڈی کا منصوبہ تیار!

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کی خریداری کو عام بنانے اور موٹر سائیکل انڈسٹری میں نئی جدت لانے کے لیے حکومت اربوں روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ای بائیکس، سکوٹرز اور تھری وہیلرز کے لیے مالی معاونت کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مقصد خریداروں کا

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس پر اربوں روپے کی سبسڈی کا منصوبہ تیار! Read More »

چین خلا، چاند اور مریخ میں اجارہ داری قائم کرنے کی جانب گامزن!

چین خلا میں اپنی اجارہ داری یا کم از کم واضح برتری قائم کرنے کی سمت مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔ اس کا اندازہ چاند، مریخ اور خلائی اسٹیشنز سے متعلق اُس کے بڑے اور منظم منصوبوں سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ 1. چاند پر بیس کیمپ کا منصوبہ چین چاند کے حوالے

چین خلا، چاند اور مریخ میں اجارہ داری قائم کرنے کی جانب گامزن! Read More »

جعلی کورئیر کالز کا نیا حربہ! پی ٹی اے نے شہریوں کو او ٹی پی فراڈ سے خبردار کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ او ٹی پی (One-Time Password) شیئر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ حالیہ دنوں میں آن لائن دھوکہ دہی کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ فراڈکرنے والے خود کو کورئیر یا ڈیلیوری کمپنی کا

جعلی کورئیر کالز کا نیا حربہ! پی ٹی اے نے شہریوں کو او ٹی پی فراڈ سے خبردار کر دیا Read More »

پی ٹی اے مخصوص مواد نہیں ہٹا سکتا، صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کر سکتا ہے،چیئرمین

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حافظ الرحمن نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ پی ٹی اے مخصوص مواد ہٹانے کی صلاحیت نہیں رکھتا، البتہ پورے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کی طاقت ضرور رکھتا ہے۔ انہوں

پی ٹی اے مخصوص مواد نہیں ہٹا سکتا، صرف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کر سکتا ہے،چیئرمین Read More »

نادرا دفاتر کے باہر پاک آئی ڈی ایپ کے نام پر فراڈ کا انتباہ جاری

اسلام آباد: نادرا نے ملک بھر کے شہریوں کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل ایڈوانس ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے اپنے اعلامیہ میں شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کچھ افراد نادرا دفاتر کے باہر غیر قانونی طور پر شہریوں کو PAK-ID موبائل ایپ کے ذریعہ

نادرا دفاتر کے باہر پاک آئی ڈی ایپ کے نام پر فراڈ کا انتباہ جاری Read More »

Scroll to Top