ٹیکنالوجی

فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری بھمبر پہنچ گئی،ملاوٹ مافیا کا گھیراتنگ

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)ملاوٹ مافیاکے گرد شکنجہ کس دیا ،فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری بھمبر پہنچ گئی ،آئیل مصالحہ جات پانی، دودھ دہی دال سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کے معیار کی فوری پٹرتال اور مصدقہ رزلٹ آئے گا۔۔ بھمبر موبائیل لیبارٹری کاباقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر مرزا ارشدمحمودجرال نے فیلڈ میں عملی مظاہرہ دیکھ کر کیا مختلف […]

فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری بھمبر پہنچ گئی،ملاوٹ مافیا کا گھیراتنگ Read More »

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی طرف پہلا قدم،اسٹار لنک کو این اوسی جاری

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ تمام سکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی مشاورت سے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو عارضی این او سی جاری کیا گیا ہے۔ اسٹارلنک کی عارضی رجسٹریشن پر بیان جاری بیان میں شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی طرف پہلا قدم،اسٹار لنک کو این اوسی جاری Read More »

شمسی توانائی سے چلنے والا لیپ ٹاپ، موبائل ورک اسٹیٹ اپ کا نیا انقلاب

اب کام صرف دفتر یا گھر تک محدود نہیں بلکہ ساحلِ سمندر، پہاڑوں کی چوٹیوں اور قدرتی مقامات پر بھی باآسانی ممکن ہوگا۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں ایک ایسا جدید لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جو شمسی توانائی سے چارج ہو کر کام کرے گایوں بیٹری کی پریشانی ہمیشہ کے

شمسی توانائی سے چلنے والا لیپ ٹاپ، موبائل ورک اسٹیٹ اپ کا نیا انقلاب Read More »

آزاد کشمیر میں ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہ، ایس سی او کے مزید تین فری لانسنگ ہب فعال

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل معیشت سے جوڑنے کے لیے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) نے تین نئے فری لانسنگ ہب قائم کر دیے ہیں ۔ کوٹلی ضلع کے تحصیل نکیال اور کھوئی رٹہ جبکہ میرپور کے علاقے افضل پور میں بننے والے یہ مراکز نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتیں سکھانے کے

آزاد کشمیر میں ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہ، ایس سی او کے مزید تین فری لانسنگ ہب فعال Read More »

آزاکشمیر : موبائل وانٹرنیٹ کی ناقص سروس، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ

مظفرآباد(سید ہیصم حسین نقوی :کشمیر ڈیجیٹل )دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس تیز ترین دور میں داخل ہوچکا ہے ۔دنیا فائیو جی سے سکس جی کے دور میں داخل ہوچکی ہے مگر پاکستان وآزادکشمیر میں شہری انٹر نیٹ فور جی سروس کے نام پر تھری جی پر گزاراکررہے ہیں ۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی پورے آزاد

آزاکشمیر : موبائل وانٹرنیٹ کی ناقص سروس، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ Read More »

اخلاقی مصنوعی ذہانت اور مضبوط گورننس فریم ورک کو یقینی بنایا جائے،محمد اویس کا اقوام متحدہ میں خطاب

مظفرآباد : آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف ٹیکنالوجی ماہر محمد اویس نے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں AI for Development Summitکے دوران اخلاقی مصنوعی ذہانت (AI) اور مضبوط گورننس فریم ورک کی ضرورت پر زور دیاساتھ ہی انہوں نے عالمی اور علاقائی ترقی کے لیے شفاف، جوابدہ اور جامع AI سسٹمز کو

اخلاقی مصنوعی ذہانت اور مضبوط گورننس فریم ورک کو یقینی بنایا جائے،محمد اویس کا اقوام متحدہ میں خطاب Read More »

ڈڈیال میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح – نوجوانوں کے لیے بہترین مواقع

ڈڈیال :آزاد جموں و کشمیر میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (SCO) نے ڈڈیال میں جدید ترین سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا۔ اس منصوبے کا مقصد مقامی نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں مواقع فراہم کر کے انہیں معاشی طور پر

ڈڈیال میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح – نوجوانوں کے لیے بہترین مواقع Read More »

ایلون مسک کا نیا اے آئی ماڈل ‘گروک 3’ چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک پر سبقت لے گیا

امریکی ٹیکنالوجی ماہر اور ارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل Grok 3 متعارف کرا دیا ہےجسے وہ اب تک کا سب سے ذہین ترینAI ماڈل قرار دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گروک 3 نے DeepSeek، Gemini 2 Pro، Claude 3.5 Sonnetاور ChatGPT 4.0 جیسے مشہور

ایلون مسک کا نیا اے آئی ماڈل ‘گروک 3’ چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک پر سبقت لے گیا Read More »

سوشل میڈیا کے ذریعے نوسرباز سرگرم، جمع پونجی سے محروم سینکڑوں سادہ لوح شہری نیب دفتر پہنچ گئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے سامنے آگئے۔ بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان عوام سستے سولر پینلز کی آڑ میں لٹنے لگے تو کہیں اسلامی نام اور حلال منافع کے پرکشش دعووں سے سادہ لوح شہری جمع پونجی سے محروم ہونے لگے یہ معاملہ اس

سوشل میڈیا کے ذریعے نوسرباز سرگرم، جمع پونجی سے محروم سینکڑوں سادہ لوح شہری نیب دفتر پہنچ گئے Read More »

کوٹلی،ریڈ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سائنس اینڈ ربوٹکس نمائش، شہری جدید ٹیکنالوجی دیکھ کر حیران رہ گئے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)ریڈ فاؤنڈیشن کوٹلی ریجن کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں سائنس و روبوٹکس نمائش ۔ آزاد کشمیر بھر میں تعلیمی میدان میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنیوالے ریڈ فاونڈیشن کے 60 سکولوں کے بچوں نے کمال مہارت کیساتھ سائنس و روبوٹکس کے نت نئے ماڈل بنا کر قوم کے دل جیت

کوٹلی،ریڈ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سائنس اینڈ ربوٹکس نمائش، شہری جدید ٹیکنالوجی دیکھ کر حیران رہ گئے Read More »

Scroll to Top