پاکستان سولر پینلز درآمد کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
برطانوی توانائی تھنک ٹینک ’’ایمبر‘‘کے مطابق پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان نے تمام ممالک سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے۔ صرف 2024 میں 17 گیگا واٹ کے سولر پینلز درآمد کئے گئے۔ پاکستان کی سولر درآمدات اِس لیے حیران […]
پاکستان سولر پینلز درآمد کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا Read More »








