ٹیکنالوجی

امریکی سرجن نے 7 ہزار میل دور سے پہلی روبوٹک سرجری کا کامیاب تجربہ کر دکھایا!

لوانڈا / فلوریڈا: طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے امریکی سرجن نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے افریقہ میں پہلی بار کامیابی سے روبوٹک سرجری انجام دی۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق افریقی ملک انگولا کے دارالحکومت لوانڈا میں 67 سالہ کینسر کے مریض فرنینڈو ڈا سلوا […]

امریکی سرجن نے 7 ہزار میل دور سے پہلی روبوٹک سرجری کا کامیاب تجربہ کر دکھایا! Read More »

نادرا

نادرا نے شناختی کارڈ اور ب فارم پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرادیں

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وزیر داخلہ کی ہدایت پر قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں ترامیم کا نفاذ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق شناختی نظام کو جعلسازی سے پاک اور محفوظ بنانے کے اقدامات کئے گئے ہیں۔ نادرا نے اصلاحاتی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کی منظوری وفاقی کابینہ دےچکی

نادرا نے شناختی کارڈ اور ب فارم پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرادیں Read More »

جنگ میں خفیہ راز لینے کیلئے چین نے مچھر جتنا چھوٹا جدید ڈرون تیار کرلیا

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی سائنسدانوں نے ایک ایسا انتہائی چھوٹا اور ہلکا پھلکا ڈرون تیار کیا ہے جو سائز میں مچھر جتنا ہے، جسے مستقبل میں فوجی اور طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جسے اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ یہ جدید ڈرون چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی کی

جنگ میں خفیہ راز لینے کیلئے چین نے مچھر جتنا چھوٹا جدید ڈرون تیار کرلیا Read More »

اے سی

ایسامثالی اے سی جس سے کمرہ ٹھنڈا کرنے کیساتھ بجلی کا بل بھی کم آئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آج کل پاکستان میں موسم شدید گرم ہے اور گرمی کی وجہ سے لوگوں کی رات کی نیند بھی ناپید ہوچکی ۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ گھر میں ایسا اے سی ہو جو کمرہ بھی ٹھنڈا رکھے اور بجلی کی لاگت بھی کم آئے ۔ شدید گرم موسم میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے

ایسامثالی اے سی جس سے کمرہ ٹھنڈا کرنے کیساتھ بجلی کا بل بھی کم آئے Read More »

فیس بک

میٹا نے اپنی مقبول سوشل میڈیا سروس فیس بک پر ویڈیوز شیئر کرنے کا طریقہ کار بدلنے کا اعلان کر دیا

میٹا نے اپنی مقبول سوشل میڈیا سروس فیس بک پر ویڈیوز شیئر کرنے کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق اب صارفین جو بھی ویڈیو شیئر کریں گے، چاہے وہ مختصر ہو یا طویل، وہ ریلز فارمیٹ میں پوسٹ ہو گی۔ اس تبدیلی کا مقصد ویڈیو پوسٹنگ کا عمل مزید

میٹا نے اپنی مقبول سوشل میڈیا سروس فیس بک پر ویڈیوز شیئر کرنے کا طریقہ کار بدلنے کا اعلان کر دیا Read More »

کیا آپ بھی واٹس ایپ سے ماہانہ آمدنی چاہتے ہیں؟ تفصیلات جانیں!

واٹس ایپ نے کاروباری افراد اور مواد تخلیق کرنے والوں کیلئے نئی مونیٹائزیشن (آمدن حاصل کرنے) کی خصوصیات متعارف کروائی ہیں جو کہ براہ راست اپڈیٹڈ ٹیب میں شامل کی گئی ہیں۔ یہ اپڈیٹ میٹا (Meta) کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد اپنی میسجنگ ایپس کے ذریعے نئی آمدنی کے ذرائع پیدا

کیا آپ بھی واٹس ایپ سے ماہانہ آمدنی چاہتے ہیں؟ تفصیلات جانیں! Read More »

پی ٹی اے کا صارفین کیلئےمفت انٹرنیٹ اور منٹس کا اعلان

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ کا سنگِ میل عبور کرچکی ہے .جس کی خوشی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام صارفین کے لیے خصوصی ایک روزہ پیکج کا اعلان کیا ہے ۔20 جون 2025 کو ملک بھر کے تمام ٹیلی کام صارفین کو 2 جی

پی ٹی اے کا صارفین کیلئےمفت انٹرنیٹ اور منٹس کا اعلان Read More »

ٹرمپ موبائل کی انٹری ، نئی سروس پر تنازع، کئی سوالات کھڑے ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروباری ادارے دی ٹرمپ آرگنائزیشن نے نئی موبائل سروس ’’ٹرمپ موبائل‘‘ متعارف کروا دی ہے۔ اس سروس کے تحت ایک امریکی ساختہ اسمارٹ فون ($499) اور امریکہ میں موجود کال سینٹرز کی سہولت دی جا رہی ہے۔ ٹرمپ موبائل کے اعلان نے امریکی ٹیلی کام انڈسٹری میں ایک نئی بحث

ٹرمپ موبائل کی انٹری ، نئی سروس پر تنازع، کئی سوالات کھڑے ہو گئے Read More »

حکومت نے سولر پینل پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے بعض

حکومت نے سولر پینل پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا Read More »

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟

ایران نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فوراً اپنے موبائل فونز سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کر دیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی جانب سے اس اپیل کی وجہ ان ایپس پر سنگین الزامات ہیں جنہیں واٹس ایپ نے سختی سے

ایران نےاپنے شہریوں سے واٹس ایپ اور انسٹاگرام ڈیلیٹ کرنےکا مطالبہ کیوں کیا؟ Read More »