ٹیکنالوجی

ٹاور

ناقص انٹرنیٹ سروس،عوام کا موبائل کمپنی کے ٹاورکا گھیر او، تحریک چلانے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد آزاد کشمیر سید پور (بٹل بشاش) میں زونگ اور ٹیلی نار کا مشترکہ ٹاور کو ناقص کارکردگی و سروس کی وجہ سے لوگوں نے موبائل کمپنیوں کے ٹاورز کو گھیر لیا ٹاور کو احتجاجاً بند کر دیا ۔ عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ […]

ناقص انٹرنیٹ سروس،عوام کا موبائل کمپنی کے ٹاورکا گھیر او، تحریک چلانے کا اعلان Read More »

جامعہ پونچھ ،فیکلٹی آف ایگریکلچر کے زیراہتمام ایلومنائی ری یونین کی تقریب کا اہتمام

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ، فیکلٹی آف ایگریکلچر کی ایلومنائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈین پروفیسر ڈاکٹر امتیاز حسین کی قیادت میں ایلومنائی ری یونین تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان بھر سے فیکلٹی کے سابق طلباء نے اپنی مادر علمی کے ساتھ لگاؤ کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کی۔ تقریب میں

جامعہ پونچھ ،فیکلٹی آف ایگریکلچر کے زیراہتمام ایلومنائی ری یونین کی تقریب کا اہتمام Read More »

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول چھٹیاں کو سائنس کالج کا درجہ دے دیا گیا، پروقار افتتاحی تقریب

ہٹیاں بالا :ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول چھٹیاں کو باضابطہ طور پر سائنس کالج کا درجہ دے دیا گیا۔ اس موقع پر ایک پروقار اور تاریخی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر راجہ محمد مشتاق خان تھے۔ تقریب میں ریجنل منیجر ریڈ فاؤنڈیشن

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول چھٹیاں کو سائنس کالج کا درجہ دے دیا گیا، پروقار افتتاحی تقریب Read More »

ٹیسلا گاڑی

ایلون مسک کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں منفرد کارنامہ ،بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس لانچ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر میں خودکار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی کے میدان میں پیش پیش کمپنی ٹیسلا نے اپنی طویل انتظار کی جانے والی روبوٹیکسی سروس کا خاموشی سے آغاز کر دیا۔ بی بی سی کے مطابق اس تجرباتی مرحلے میں محدود تعداد میں ٹیسلا گاڑیاں انسانی حفاظتی معاون کے ساتھ شہر کی سڑکوں پر روانہ ہوئیں۔

ایلون مسک کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں منفرد کارنامہ ،بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس لانچ Read More »

جب دبئی اور عمان بھی برصغیر کی فہرست میں شامل تھے، مگر تاریخ نے رخ موڑ لیا!

کیا آپ جانتے ہیں کہ دبئی، ابوظہبی، عمان اور خلیج کے کئی علاقے کبھی برطانوی ہندوستان کے ماتحت شمار کیے جاتے تھے؟ یہ کوئی قیاس نہیں، بلکہ بیسویں صدی کے آغاز میں ایک تاریخی حقیقت تھی جو وقت کے ساتھ پس منظر میں چلی گئی۔ آج انہی خلیجی ریاستوں کی ترقی نے دنیا کو حیران

جب دبئی اور عمان بھی برصغیر کی فہرست میں شامل تھے، مگر تاریخ نے رخ موڑ لیا! Read More »

چین

چین کا تاریخی کارنامہ : مدار میں پہلی بار ایندھن بھرنے کا مشن کامیاب

چین نے خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کو حیران کردیا ہے ۔ چینی خلائی مشن نے مدار میں موجود ایک سیٹلائٹ کو پہلی بار ایندھن بھرنے کا کامیاب تجربہ انجام دیا، جسے دنیا کا پہلا مدار میں ری فیولنگ آپریشن قرار دیا جا رہا ہے۔دو امریکی سیٹلائٹ ٹریکنگ کمپنیوں

چین کا تاریخی کارنامہ : مدار میں پہلی بار ایندھن بھرنے کا مشن کامیاب Read More »

یونیورسٹی آف پونچھ میں دو جدید آئی ٹی بوٹ کیمپس، طلباء کو انڈسٹری سے ہم آہنگ تربیت فراہم

راولاکوٹ  : جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز اینڈ آئی ٹی میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (PSEB) اور اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) کے تعاون سے دو اہم تربیتی بوٹ کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ ان کیمپس کا مقصد طلباء و طالبات کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت سے ہم آہنگ کرنا تھا۔ پہلا بوٹ

یونیورسٹی آف پونچھ میں دو جدید آئی ٹی بوٹ کیمپس، طلباء کو انڈسٹری سے ہم آہنگ تربیت فراہم Read More »

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر براہِ راست میزائل حملہ، خطے میں جنگ کی گھنٹیاں بجنے لگیں

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی سنگین رخ اختیار کر گئی ہے، ایران نے اسرائیل پر پہلا براہِ راست میزائل حملہ کر دیا ہے جب کہ اہم تجارتی راستہ “آبنائے ہرمز” بند کرنے کا اعلان بھی سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق، ایران نے اسرائیل

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر براہِ راست میزائل حملہ، خطے میں جنگ کی گھنٹیاں بجنے لگیں Read More »

ٹرمپ نے ایران میں موجود امریکیوں کے لیے ایلون مسک سے انٹرنیٹ کی درخواست کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشنز، رچرڈ گرینیل نے ایران میں انٹرنیٹ پابندیوں کے شکار امریکی شہریوں کے لیے معروف ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا و اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سے مدد مانگ لی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں گرینیل نے ایلون مسک سے

ٹرمپ نے ایران میں موجود امریکیوں کے لیے ایلون مسک سے انٹرنیٹ کی درخواست کر دی Read More »

پاکستان کی پہلی سمارٹ سڑک ’روٹ 47‘ٹریفک کے لیے کھول دی گئی!

لاہور میں جدید شہری ترقی کی سمت ایک نمایاں قدم اٹھاتے ہوئے ملک کی پہلی بجلی پیدا کرنے والی سمارٹ سڑک “روٹ 47” کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ لاہور کے شہریوں کے لیے خوشخبری! گلبرگ سے والٹن روڈ تک اب صرف چند منٹوں میں پہنچا جا سکے گا اور وہ بھی پاکستان کی

پاکستان کی پہلی سمارٹ سڑک ’روٹ 47‘ٹریفک کے لیے کھول دی گئی! Read More »