ٹیکنالوجی

بھارت میں پے در پے فضائی حادثات: فضائی نظام کی ناکامی اورتربیت کا فقدان

بھارت میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیش آنے والے متواتر ہیلی کاپٹر حادثات نے ملکی ایوی ایشن سسٹم کی سنگین خامیوں اور حکومتی غفلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ صرف 39 دنوں کے اندر پانچ مختلف حادثات، خصوصاً ہمالیائی علاقوں کیدارناتھ اور اترکاشی جیسے علاقوں میں حادثات کا تناسب خطرناک حد تک بڑھ […]

بھارت میں پے در پے فضائی حادثات: فضائی نظام کی ناکامی اورتربیت کا فقدان Read More »

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول!

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک نئے محاذ پر جا پہنچی، جب ایرانی سائبر حملے کے تحت اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز پر ہنگامی پیغامات موصول ہوئے، جس نے ملک بھر میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا گیا، جس میں

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول! Read More »

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف

برطانوی اخبار “دی ٹیلیگراف” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایرانی سرزمین پر اہم فوجی اور جوہری شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے جدید موبائل فون ٹریکنگ ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے۔ دی ٹیلیگراف کی تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس کے سابق رہنما اسمعٰیل ہنیہ کو تہران میں اسی ٹیکنالوجی

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف Read More »

پاکستانی خواتین میں موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا

پاکستان میں خواتین کی ڈیجیٹل دنیا میں شمولیت میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستانی خواتین نے موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں بھارت اور بنگلہ دیش سمیت خطے کے دیگر ممالک کی خواتین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جسے پاکستان کے لیے ایک بڑا ڈیجیٹل بریک تھرو قرار دیا گیا

پاکستانی خواتین میں موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا Read More »

میجر جنرل عمر احمد شاہ کا ہٹیاں بالا کا دورہ، فری لانسنگ ہب کا افتتاح

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈائریکٹر جنرل اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO)، میجر جنرل عمر احمد شاہ نے ہفتے کے روز ہٹیاں بالا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جدید سہولیات سے آراستہ فری لانسنگ ہب (FLH HUB) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہی تھی۔

میجر جنرل عمر احمد شاہ کا ہٹیاں بالا کا دورہ، فری لانسنگ ہب کا افتتاح Read More »

بھارت-اسرائیل کا پاکستان مخالف گٹھ جوڑ بے نقاب: بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ کی آڑ میں سازش

پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کے اشتراک پر مبنی ایک مبینہ سازش سامنے آ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی تھنک ٹینک MEMRI کے تحت شروع کیے گئے “بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ” کو پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار کا ہتھیار بنایا گیا ہے، جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے عناصر بھی شامل ہیں۔ واشنگٹن

بھارت-اسرائیل کا پاکستان مخالف گٹھ جوڑ بے نقاب: بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ کی آڑ میں سازش Read More »

موبائل بیٹری کو روز 100 فیصد چارج کرنا خطرناک؟ ماہرین نے خبردار کر دیا

موبائل فون کی بیٹری کو روزانہ 100 فیصد چارج کرنا درست ہے یا نہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عادت سے بیٹری کی عمر بتدریج کم ہو سکتی ہے۔ پین اسٹیٹ یونیورسٹی کے الیکٹرو کیمیکل انجن سنٹر کے ڈائریکٹر چاؤ یانگ وانگ نے خبردار کیا ہے کہ بیٹری کو روزانہ مکمل 100 فیصد چارج

موبائل بیٹری کو روز 100 فیصد چارج کرنا خطرناک؟ ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

بجلی کے کون سے آلات کتنی بجلی کھاتے ہیں؟ معلوماتی رپورٹ

مہنگائی کے اس دور میں ہر شخص اخراجات کو کنٹرول کرتے ہوئے اپنی تنخواہ یا آمدن کے حساب سے مہینہ گزارنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس صورت حال میں جہاں اشیا کی قیمتیں زیادہ ہونے سے شہری پریشان ہیں وہیں بجلی کا بل ایک ایسی بڑی وجہ ہے جو ہر دوسرے گھر کے ماہانہ بجٹ

بجلی کے کون سے آلات کتنی بجلی کھاتے ہیں؟ معلوماتی رپورٹ Read More »

شاردہ،گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں فری لانسنگ ہب کا افتتاح

نیلم(کشمیر ڈیجٹیل) ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمراحمد شاہ نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج شاردہ میں فری لانسنگ ہب کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سیکٹر کمانڈر اے جے کے ایس سی او کرنل یوسف جاوید، برگیڈئیر 32برگیڈ محمد عمران چیمہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ سب ڈویژن شاردہ میں فری

شاردہ،گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں فری لانسنگ ہب کا افتتاح Read More »

مِڈجرنی کی AI تصاویر پر ہالی وڈ کا وار ، ڈزنی و یونیورسل عدالت پہنچ گئے

ہالی وڈ کی مشہور فلمی کمپنیاں ڈزنی اور یونیورسل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) پر مبنی امیج جنریٹر بنانے والی کمپنی مِڈجرنی (Midjourney) پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ یہ ٹول ان کے مشہور کرداروں کی نقالی کر رہا ہے۔ ڈزنی اور یونیورسل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ

مِڈجرنی کی AI تصاویر پر ہالی وڈ کا وار ، ڈزنی و یونیورسل عدالت پہنچ گئے Read More »