ٹیکنالوجی

اسلام آباد میں پہلا ڈیجیٹل ویمن پولیس اسٹیشن اور ہیلپ لائن 1815 کا اجرا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں خواتین کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا ڈیجیٹل ویمن پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے، جب کہ خواتین کو فوری مدد کی فراہمی کے لیے ایک علیحدہ ہیلپ لائن 1815 اور نئی موبائل ایپلی کیشن بھی متعارف کرا دی گئی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، وفاقی وزیر […]

اسلام آباد میں پہلا ڈیجیٹل ویمن پولیس اسٹیشن اور ہیلپ لائن 1815 کا اجرا Read More »

الیکٹرک گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کے فروغ کیلئے نئی سکیم تیار، حکومت کتنی سبسڈی دیگی؟

اسلام آباد:درآمدی بل میں کمی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے فروغ کےلیے وزیراعظم شہبازشریف یوم آزادی کے موقع پر الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے ایک اور قدم اٹھانے کا فیصلہ ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف یوم آزادی پر عوام

الیکٹرک گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کے فروغ کیلئے نئی سکیم تیار، حکومت کتنی سبسڈی دیگی؟ Read More »

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینا ان کی ذہنی صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ‘جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبیلیٹیز’ میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق جن نوجوانوں نے 12 سال یا اس سے کم عمر میں اسمارٹ

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین Read More »

فیک کوریئرسروسز پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی اے نے شہریوں کو فیک کوریئرسروسز کے پیغامات سے متعلق خبردار کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری انتباہ میں خبردار کیا گیا ہےکہ شہری کوریئر سروسز کے نمائندے کی جانب سے موصول پیغامات سے ہوشیار رہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کوریئر سروسز نمائندہ فون کال کرکے

فیک کوریئرسروسز پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری Read More »

اسلام آباد میں ایم ٹیگ لازمی، ڈیجیٹل پارکنگ اور میٹرز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور بغیر ایم ٹیگ کسی گاڑی کو وفاقی دارالحکومت میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یہ فیصلہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں اسلام آباد

اسلام آباد میں ایم ٹیگ لازمی، ڈیجیٹل پارکنگ اور میٹرز لگانے کا فیصلہ Read More »

لاہور میں الیکٹرک ٹرام کا آغاز، کینال روڈ پر پائلٹ پروجیکٹ تیار

(کشمیر ڈیجیٹل) لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور الیکٹرک بسوں کے بعد اب جدید الیکٹرک ٹرام سروس بھی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ چین سے درآمد شدہ پہلی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچ چکی ہے جسے ابتدائی طور پر کینال روڈ پر چلایا جائے گا۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق میٹروبس، اورنج ٹرین اور الیکٹرک

لاہور میں الیکٹرک ٹرام کا آغاز، کینال روڈ پر پائلٹ پروجیکٹ تیار Read More »

چیٹ جی پی ٹی پر روزانہ کتنے سوالات کئے جاتے ہیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیٹ جی پی ٹی پر روزانہ دنیا بھر سے 2.5 ارب پرامپٹس موصول ہو رہی ہیں، جن میں سے تقریباً 33 کروڑ صرف امریکہ سے آتی ہیں۔ امریکی میڈیا ادارے ایکسی اوس سے بات کرتے ہوئے اوپن اے آئی نے بتایا کہ ان کا فلیگ شپ پروڈکٹ چیٹ جی بی ٹی

چیٹ جی پی ٹی پر روزانہ کتنے سوالات کئے جاتے ہیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آ گئے Read More »

کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام تقریب، طلباء میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام پْروقار تقریب کا انعقاد ، تقریب میں فیئر ویل پارٹی اور سرٹیفکیٹ ڈسٹری بیوشن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ٹیوٹا کے بیچ 3 اور بیچ 4 کے کل 84 کامیاب طلبہ و طالبات کو ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی ایم ڈی کمپیوٹنگ

کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام تقریب، طلباء میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم Read More »

گڑھی دوپٹہ:بڑی واردات،نامعلوم افراد فرینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قیمتی سامان لے اُڑے

گڑھی دوپٹہ ( کشمیرڈیجیٹل) تھانہ حدود گڑھی دوپٹہ میں گزشتہ شب چوری کی ایک بڑی واردات پیش آئی، نامعلوم افراد فرینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دفتر سے قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور ادارے کے دفتر سے دس عدد کمپیوٹرز، دس ایل سی ڈیز، ایک سکینر اور ایک پرنٹر

گڑھی دوپٹہ:بڑی واردات،نامعلوم افراد فرینڈ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قیمتی سامان لے اُڑے Read More »

کمزور پاسورڈ سے 158 سال پرانی کمپنی تباہ ، 700 ملازمین فارغ

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ کی ایک 158 سال پرانی ٹرانسپورٹ کمپنی صرف ایک کمزور پاسورڈ کی وجہ سے ایک خطرناک حملے کا شکار ہو کر مکمل طور پر بند ہو گئی۔ اس واقعے میں کمپنی کا تمام ریکارڈ ضائع ہو گیا اور تقریباً 700 افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کمپنی کے منتظم پال ایبٹ کے

کمزور پاسورڈ سے 158 سال پرانی کمپنی تباہ ، 700 ملازمین فارغ Read More »