وفاقی حکومت کا الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرول اور ڈیزل کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کو فروغ دینے کیلئے وفاقی حکومت نے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس 2 سالوں کی اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے اقساط اور سبسڈی اسکیم تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی، وزیر اعظم شہباز […]
وفاقی حکومت کا الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا اعلان Read More »









