فرانسیسی کمپنی رافیل کو دھچکا، جے ایف 17 تھنڈر کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)رافیل طیارہ ساز فرانسیسی کمپنی کے عالمی مارکیٹ میں شیئرز گر گئے جبکہ جے ایف 17 تھنڈر طیارہ ساز چینی کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ جے ایف 17 تھنڈر اور جے ٹین سی بنانے والی چینی کمپنی چینگدو ایئرکرافٹ کارپوریشن کے حصص کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔ جدید […]
فرانسیسی کمپنی رافیل کو دھچکا، جے ایف 17 تھنڈر کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی Read More »









