ٹیکنالوجی

ہونڈا سی ڈی 70میں بڑی تبدیلیاں،نیا ماڈل متعارف،قیمت بھی سامنے آگئی

پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 (Honda CD 70) کا 2026 ماڈل آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے ماڈلز کی متوقع قیمتوں میں اسٹینڈرڈ ورژن کی قیمت تقریباً ایک لاکھ57ہزار900روپے اور اسپیشل ایڈیشن یعنی ہونڈاڈریم کی قیمت تقریباً ایک  لاکھ62  ہزار500روپے ہوگی۔ مزید برآں ہونڈا نے اپنی […]

ہونڈا سی ڈی 70میں بڑی تبدیلیاں،نیا ماڈل متعارف،قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

پانچ فٹ لمبا آبی چھپکلی نما جانور 2 ریاستوں کو چکمہ دینے کے بعد گرفتار

امریکا میں 5 فٹ لمبا ایک آبی چھپکلی نما جانور بالآخر 2 ہفتے طویل تلاش کے بعد پکڑا گیا۔ گوس نامی یہ جانور 18 جولائی کو میساچوسٹس کے شہر ویبسٹر میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل کی کھڑکی سے فرار ہوگیا تھا۔ مذکورہ جانور کی آخری بار 25 جولائی کو ہمسایہ ریاست کنیکٹیکٹ کے

پانچ فٹ لمبا آبی چھپکلی نما جانور 2 ریاستوں کو چکمہ دینے کے بعد گرفتار Read More »

کشمیر کےاحمد عمران ملک نے IOI 2025 میں برونز میڈل جیت لیا

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ میں منعقد ہونے والے عالمی سطح کے سب سے بڑے کمپیوٹر سائنس مقابلے انٹرنیشنل اولمپياد اِن انفارمیٹکس (IOI 2025) میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے احمد عمران ملک نے برونز میڈل حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ بین الاقوامی مقابلہ دنیا بھر کے ذہین ترین نوجوانوں کے مابین

کشمیر کےاحمد عمران ملک نے IOI 2025 میں برونز میڈل جیت لیا Read More »

شوقین افراد کیلئے خوشخبری، جدید خصوصیات کی حامل ایک اور الیکٹرک گاڑی متعارف

گاڑیوں کےشوقین افراد کیلئے اچھی خبر، جیکو جے 7 کی لانچ کے ساتھ ایک اور الیکٹرک ایس یو وی اوموڈا ای 5 نے بھی پاکستانی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے جو بڑھتے ہوئے الیکٹرک ایس یو وی سیکٹر کو مزید وسعت دے رہی ہے۔ متعارف کرائی گئی الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 کی

شوقین افراد کیلئے خوشخبری، جدید خصوصیات کی حامل ایک اور الیکٹرک گاڑی متعارف Read More »

فیس بک ،انسٹاگرام کےساتھ اب واٹس ایپ پروفائل پکچر تبدیل کرنے کا فیچر متعارف

اگر آپ بھی اپنی واٹس ایپ پروفائل تبدیل کرنا پسند کرتے ہیں تو آپ کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ اب آپ جلد ہی فیس بک اور انسٹاگرام براؤز کرتے ہوئے اپنی واٹس ایپ پروفائل پکچر بھی تبدیل کرسکیں گے۔ فی الحال واٹس ایپ صارفین واٹس ایپ پروفائل پکچر تبدیل کرنے کیلئے اپنے فون

فیس بک ،انسٹاگرام کےساتھ اب واٹس ایپ پروفائل پکچر تبدیل کرنے کا فیچر متعارف Read More »

جدید زیڈ۔10 ایم ای ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا فیصلہ کن برتری پر زور

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج میں جدید زیڈ۔10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹرز کو باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب مظفرگڑھ میں منعقد ہوئی جس میں فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب میں فائر پاور کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا

جدید زیڈ۔10 ایم ای ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا فیصلہ کن برتری پر زور Read More »

ترکیہ نے لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس خودکار روبوڈاگ متعارف کروادیا

ترک دفاعی کمپنی راکٹسان نے جدید آٹونومس روبو ڈاگ ’کوز‘ (KOZ) متعارف کروا دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق کوز لیزر گائیڈنس والے میٹے (METE) منی میزائلوں سے لیس ہے، یہ روبوٹ نہ صرف ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے کہ بلکہ خودکار طور پر بھی کام کر سکتا ہے۔ اس روبو ڈاگ کو

ترکیہ نے لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس خودکار روبوڈاگ متعارف کروادیا Read More »

واٹس ایپ کا متبادل، بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی ایپ لانچ کر دی گئی

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے نے بلیو ٹوتھ سے چلنے والی واٹس ایپ کی متبادل ایپلی کیشن ایپل کے ایپ اسٹور پر متعارف کرا دی۔ جیک ڈورسے کے مطابق یہ ایپ ایک ویک اینڈ پر بنائی گئی ہے۔ ان کا مقصد ایک ایسا میسیجنگ پلیٹ فارم بنانا تھا جو پرائیوٹ، محفوظ اور مکمل طور

واٹس ایپ کا متبادل، بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی ایپ لانچ کر دی گئی Read More »

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل):پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جب ملک کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی کو چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا گیا۔ یہ لانچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 سے 8 بجے

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا Read More »

ہونڈا 125 گولڈ خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبرآگئی

لاہور: اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹر سائیکل سی جی 125 گولڈ ایڈیشن کا نیا اور دلکش انداز پاکستان میں پیش کر دیا ہے۔ یہ نیا گولڈ ایڈیشن سی جی 125کی کامیاب روایت کو مزید نکھارتے ہوئے شاندار ڈیزائن اور منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایڈیشن 2 دلکش رنگوں میں دستیاب ہے،

ہونڈا 125 گولڈ خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبرآگئی Read More »