کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کو کرکٹرصائم ایوب کی یاد ستانے لگی

لاہور:قومی ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ صائم ایوب کی کمی کو محسوس کریں گے مگر امید ہے کہ خوش دل شاہ اُن کی کمی کو پورا کردیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ صائم ایوب کی کمی محسوس کریں […]

قومی کرکٹ ٹیم کو کرکٹرصائم ایوب کی یاد ستانے لگی Read More »

بابر اعظم

سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل گم ہوگیا، انسٹا گرام پر سٹوری شیئر

لاہور:سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا موبائل فون کہیں گم ہوگیا۔سابق کپتان بابر اعظم نے اپنا موبائل کھو جانے یا چوری ہونے کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آنیوالی پریشانی کے حوالے سے بتایا کہ ’میرا موبائل

سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل گم ہوگیا، انسٹا گرام پر سٹوری شیئر Read More »

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستانی کمیپ میں شامل ہوگئے

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز سلمان ارشاد اور زمان خان ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ کیمپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت پر کشمیری قوم خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 26 مئی سے 10 جون

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستانی کمیپ میں شامل ہوگئے Read More »

مظفرآباد،یکجہتی کشمیر نمائشی کرکٹ میچ سرینگر الیون نے جیت لیا

مظفر آباد:یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نظامت اعلیٰ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام نمائشی کرکٹ میچ سری نگر الیون و جموں الیون کے مابین نڑول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے مہمان خصوصی  کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی تھے۔اس موقع پر وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر عاصم شریف بٹ،سیکرٹری سپورٹس راشد حنیف،سیکرٹریزخالد

مظفرآباد،یکجہتی کشمیر نمائشی کرکٹ میچ سرینگر الیون نے جیت لیا Read More »

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 7 فروری کوہوگی ، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کرینگے

لاہور:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو کرینگے۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے خاص طور پر جدید طرز سے مختصر وقت میں تعمیر کئے جانیوالےقذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب سات فروری شام کو ہوگی وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 7 فروری کوہوگی ، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کرینگے Read More »

ٹیسٹ ،ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری،بابر اعظم اور محمد رضوان کی رینکنگ گر گئی

لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں قومی کرکٹر محمد رضوان 16 ویں اور بابر اعظم 19 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 3

ٹیسٹ ،ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری،بابر اعظم اور محمد رضوان کی رینکنگ گر گئی Read More »

یوم یکجہتی کشمیر: کوٹلی ٹیم نے آل آزادکشمیر قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

کوٹلی: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آل آزاد کشمیر قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوائی جہاز نائک سیف علی شہیدگراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں 10 اضلاع کی فٹ بال ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل کوٹلی اور راولاکوٹ کی ٹیم میں مقابلہ ہوا جس میں کوٹلی کی ٹیم نے ایک گول سے

یوم یکجہتی کشمیر: کوٹلی ٹیم نے آل آزادکشمیر قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا Read More »

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش

پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کریں گے۔ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ “مظفرآباد میں

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش Read More »

پاک-بھارت میچ کے ٹکٹ 3.4 ارب روپے میں فروخت

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ کے ٹکٹ مجموعی طور پر 3 ارب 40 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔ ٹکٹوں کی قیمتیں 500 درہم ،تقریباً 38,000 پاکستانی روپےسے لے کر 12,500 درہم جو تقریباً 950,000 پاکستانی

پاک-بھارت میچ کے ٹکٹ 3.4 ارب روپے میں فروخت Read More »

چیمپئینز ٹرافی کی ٹکٹوں کا حصول شائقین کرکٹ کیلئے چیلنج بن گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں ہونیوالے میچوں کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا 3 فروری آغاز ہوا۔فریکل ٹکٹس فراہم کرنیوالی کورئیر کمپنی ٹی سی ایس نے 26 شہروں کے 108 آؤٹ لیٹس پر ٹکٹ کاؤنٹرز بنائے تھے تاہم شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد

چیمپئینز ٹرافی کی ٹکٹوں کا حصول شائقین کرکٹ کیلئے چیلنج بن گیا Read More »