کھیل

خاتون پولیس افسر کی قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر کے طور پر شمولیت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک تاریخی اقدام کے تحت پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر آپریشنز مقرر کیا ہے۔ حنا منورکی تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہےاور وہ 19 فروری سے کراچی میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی اور 8 فروری سے شروع […]

خاتون پولیس افسر کی قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر کے طور پر شمولیت Read More »

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری

پاکستانی نژاد فٹبالر حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ کا حصہ بنیں گے ،تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی پاکستانی کھلاڑی کی فیفا کلب میں انٹری ہوئی ہے۔ نوجوان مڈفیلڈر نے نیوزی لینڈ کے معروف فٹبال کلب آکلینڈ سٹی کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہےاورآکلینڈ سٹی کلب اس سال ہونے والے فیفا

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری Read More »

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پراہلیہ کیلئے پیار بھرا پیغام ،نئی تصویر بھی شیئر کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر جاری کرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر اہلیہ انشا کے

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پراہلیہ کیلئے پیار بھرا پیغام ،نئی تصویر بھی شیئر کر دی Read More »

چیمپیئنز ٹرافی،دبئی میں پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں گھنٹےسے کم وقت میں فروخت

متحدہ عرب امارات میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں فروخت ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پیر کودبئی میں جیسے ہی گھڑی پر 4 بجے پرجوش شائقین کرکٹ ٹکٹ خریدنے کے لئے پہلے سے ہی تیار بیٹھے تھے، ایک مداح کا

چیمپیئنز ٹرافی،دبئی میں پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں گھنٹےسے کم وقت میں فروخت Read More »

کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی شاندار کامیابی پرگاوں ڈونگی میں جشن

کوٹلی ڈونگی آزاد کشمیر : ڈونگی کروٹاں ضلع کوٹلی سے تعلق رکھنے والے کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے باکسنگ میں چیمپئن بن گیا ، برطانیہ میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ چیمپئن لیپی نیٹس کوشکست دے کر ورلڈ سپر لائٹ

کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی شاندار کامیابی پرگاوں ڈونگی میں جشن Read More »

پانچ فروری ،معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کشمیری عوام کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد: معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پان فروری کو آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک میچ ہونے جارہا ہے ۔ میری تمام دوستوں

پانچ فروری ،معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کشمیری عوام کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری Read More »

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست ، رائل رمبل کا مقابلہ گمنام ریسلر نے جیت لیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس رائل رمبل میں گمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رائل رمبل مقابلے جیتنے والے ریسلرز ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے سالانہ مقابلے ریسل مینیا میں کسی ٹائٹل میچ کا حصہ بنتے

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست ، رائل رمبل کا مقابلہ گمنام ریسلر نے جیت لیا Read More »

باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی جیت پر کہا ہے کہ مجھے آدم پر فخر ہے باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستان کیلئے بڑا دن ہے، آدم عظیم دوسرا پاکستانی ہے جو باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن بنامیں آدم عظیم کو لےکر پاکستان آئوں گا۔ باکسر آدم

باکسر عامر خان کا باکسر آدم کو ساتھ لے کرپاکستان آنے کا اعلان Read More »

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ سپرلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، دوسرے بھائی حسن عظیم کا بھی فاتحانہ آغاز لندن میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے نویں رائونڈ میں قازقستان سے تعلق رکھنے

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل کا حقدارکون؟: رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور عالمی کرکٹ کے تجربہ کار تجزیہ کار؛ رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے بھارت اور آسٹریلیا کو فیصلہ کن معرکے کے مضبوط امیدوار قرار دیا ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم اپنی شاندار ون ڈے کارکردگی کے

چیمپئنز ٹرافی 2025فائنل کا حقدارکون؟: رکی پونٹنگ کی پیشگوئی Read More »