کھیل

وفاقی کابینہ نے چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے موقع پر سکیورٹی کیلئے سول […]

وفاقی کابینہ نے چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی Read More »

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور:نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ آج ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل

نئے نویلے قذافی سٹیڈیم کی اولین آزمائش، پہلا میچ آج کھیلا جائیگا Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دیں، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو ہدف

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روزنوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزرا، کرکٹرز اور شائقین نے شرکت کی۔قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دیں، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو ہدف Read More »

چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی تقریب رونمائی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی کردی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے نئے تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین پی سی بی ، وزیراعلیٰ مریم نواز اور قومی کرکٹ ٹیم بھی شریک ہوئی۔ اسٹیڈيم میں عوام نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع

چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی تقریب رونمائی Read More »

بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر محمد سعید نے باغسر بنڈالہ میں ہائیکنگ ٹریک کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل)سول ملٹری اشتراک سے لائن آف کنٹرول یونین کونسل باغسر بنڈالہ میں کھیلوں کےفروغ کے حوالہ سے عملی اقدامات جاری ،بنڈالہ کے مقام پر بریگیڈ کمانڈر فوراے کے بریگیڈئیرمحمدسعید،سابق ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال نے ہائیکنگ ٹریک کا سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پرمقامی یونٹ کے کرنل شوکت نواب،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل راجہ غلام ربانی علاقہ

بریگیڈ کمانڈر بریگیڈیئر محمد سعید نے باغسر بنڈالہ میں ہائیکنگ ٹریک کا سنگ بنیاد رکھ دیا Read More »

میرا بس چلے تو سرینگر جاؤں:شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی 5فروری کوکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ میرا بس چلے تو میں سری نگر جاکر لیگ کروا دوں ۔ ان کا بھی کہنا تھا کہ کھیلوں کی وجہ سے آپ

میرا بس چلے تو سرینگر جاؤں:شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر کر دی Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگی،ایک پاکستانی بھی شامل

نٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے جنوری 2025 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا جن میں3 اسپنرز شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے نعمان علی ، ویسٹ انڈیز کے جومیل واریکن اور بھارت کے وارون چکرورتھی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کئے

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگی،ایک پاکستانی بھی شامل Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کو کرکٹرصائم ایوب کی یاد ستانے لگی

لاہور:قومی ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ صائم ایوب کی کمی کو محسوس کریں گے مگر امید ہے کہ خوش دل شاہ اُن کی کمی کو پورا کردیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ صائم ایوب کی کمی محسوس کریں

قومی کرکٹ ٹیم کو کرکٹرصائم ایوب کی یاد ستانے لگی Read More »

بابر اعظم

سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل گم ہوگیا، انسٹا گرام پر سٹوری شیئر

لاہور:سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا موبائل فون کہیں گم ہوگیا۔سابق کپتان بابر اعظم نے اپنا موبائل کھو جانے یا چوری ہونے کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آنیوالی پریشانی کے حوالے سے بتایا کہ ’میرا موبائل

سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل گم ہوگیا، انسٹا گرام پر سٹوری شیئر Read More »

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستانی کمیپ میں شامل ہوگئے

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز سلمان ارشاد اور زمان خان ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ کیمپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت پر کشمیری قوم خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 26 مئی سے 10 جون

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستانی کمیپ میں شامل ہوگئے Read More »

Scroll to Top