چیمپئنز ٹرافی،پاکستان اور بنگلہ دیش ایونٹ کے سب سے بے معنی میچ میں آج مدمقابل
راولپنڈی( ویب ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بے معنی میچ آج (جمعرات کو) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ہی ٹیمیں اپنے ابتدائی 2 میچز ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں، اس لئے یہ مقابلہ رواں ٹورنامنٹ کا سب سے بے معنی مقابلہ ثابت ہوگا […]
چیمپئنز ٹرافی،پاکستان اور بنگلہ دیش ایونٹ کے سب سے بے معنی میچ میں آج مدمقابل Read More »









