کھیل

سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، میتھیو شارٹ کی جگہ نیا کھلاڑی اسکواڈ میں شامل

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو ایک بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہےکیونکہ ان کے جارح مزاج اوپنر میتھیو شارٹ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ میتھیو شارٹ افغانستان کے خلاف میچ کے دوران گھٹنے کی چوٹ کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ مزید […]

سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، میتھیو شارٹ کی جگہ نیا کھلاڑی اسکواڈ میں شامل Read More »

چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل میں کون کس کا سامنا کریگا؟فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں چار ٹیمیں پہنچ گئی جس کے بعد اُن کے میچز بھی کنفرم ہوگئے ہیں۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہنچی ہیں۔ بھارت نے گروپ کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو

چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل میں کون کس کا سامنا کریگا؟فیصلہ ہوگیا Read More »

قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم میرپور پی سی بی کی نااہلی کی بھینٹ چڑھ گیا، کھلاڑی مایوس

میرپور( محمد اعظم )قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم میرپورپاکستان کرکٹ بورڈ کی عدم توجہی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،ٹوٹی کھڑکیاں، ٹوٹی کرسیاں، ہر طرف گندگی کے ڈھیر سے کھلاڑی پریشان ہوگئے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق منی لندن میں قائم قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم پی سی بی کی نااہلی کا بھینٹ چڑھ گیا

قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم میرپور پی سی بی کی نااہلی کی بھینٹ چڑھ گیا، کھلاڑی مایوس Read More »

افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ وجنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا دارومدار آج انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کے نتیجے پر ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کا تیسرا اور آخری میچ ہفتہ کو انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،

افغانستان کی سیمی فائنل میں رسائی، فیصلہ آج انگلینڈ وجنوبی افریقا کے میچ سے ہوگا Read More »

پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان ہوگیا،کون سی ٹیم کا میچ کب اور کہاں ہوگا؟

پاکستان سپر لیگ  کے  دسویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے،بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 10 واں ایڈیشن 11 اپریل کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرز کے درمیان میچ سے شروع ہوگا۔ 6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18

پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان ہوگیا،کون سی ٹیم کا میچ کب اور کہاں ہوگا؟ Read More »

چیمپئنز ٹرافی، سیمی فائنل کی دوڑ میں آج افغانستان اور آسٹریلیا مدمقابل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی میں اہم میچ آج افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور میں کھیلا جائیگا، دونوں میں سے جو ٹیم بھی جیتے گی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائیگی۔ آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ دونوں کیلئےانتہائی اہمیت اختیار کرگیا، جو ٹیم جیتی سیمی فائنل میں پہنچ جائیگی۔ اگر افغانستان ٹیم

چیمپئنز ٹرافی، سیمی فائنل کی دوڑ میں آج افغانستان اور آسٹریلیا مدمقابل Read More »

بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کارکردگی نہیں دکھا سکے، رکی پونٹنگ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر کے کھلاڑیوں، ٹیموں اور میچز پر گہری نظر رکھنے والے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدا میں ہی باہر ہونے کی وجوہات بتادیں۔ ٹورنامنٹ میں بطور میزبان اور دفاعی چیمپئن داخل ہونے کے باوجود پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔

بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کارکردگی نہیں دکھا سکے، رکی پونٹنگ Read More »

پی سی بی میں مینٹور 50 سے 60 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے لیکن کام کا پتہ نہیں! رانا ثنا اللہ نے سوال اٹھا دیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور، رانا ثنا اللہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بھاری تنخواہوں اور مراعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی میں 50 سے 60 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر مینٹورز مقرر کیے گئے ہیں جو اپنے فرائض سے بالکل

پی سی بی میں مینٹور 50 سے 60 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے لیکن کام کا پتہ نہیں! رانا ثنا اللہ نے سوال اٹھا دیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان اور بنگلہ دیش ایونٹ کے سب سے بے معنی میچ میں آج مدمقابل 

راولپنڈی( ویب ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بے معنی میچ آج (جمعرات کو) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان  راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ہی ٹیمیں اپنے ابتدائی 2 میچز ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں، اس لئے یہ مقابلہ رواں ٹورنامنٹ کا سب سے بے معنی مقابلہ ثابت ہوگا

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان اور بنگلہ دیش ایونٹ کے سب سے بے معنی میچ میں آج مدمقابل  Read More »

ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،فخر زمان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی اوپنر فخر زمان نے اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیدیا ۔ فخر زمان نے حال ہی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں واپسی کی لیکن انہیں پہلے ہی میں انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخر کی

ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،فخر زمان Read More »

Scroll to Top