کھیل

کشمیر میں کھیلوں کا ٹیلنٹ سہولیات کے بغیر ماند پڑ رہا ہے، یوتھ ایکٹیوسٹ راجہ صائم اشفاق

یوتھ ایکٹیوسٹ راجہ صائم اشفاق نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں بتایا کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث یہاں کے باصلاحیت نوجوانوں کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔ راجہ صائم اشفاق کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے کرکٹ میں بھی اور دیگر کھیلوں میں بھی سپر […]

کشمیر میں کھیلوں کا ٹیلنٹ سہولیات کے بغیر ماند پڑ رہا ہے، یوتھ ایکٹیوسٹ راجہ صائم اشفاق Read More »

راولاکوٹ اور وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیراہتمام فٹبال ٹورنامنٹس ، شائقین امڈ آئے

راولاکوٹ، وادی لیپہ: پاک فوج کے زیراہتمام راولاکوٹ اور وادی لیپہ میں فٹبال ٹورنامنٹس میں سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے، کھلاڑیوں اور شائقین کی طرف سے شاندار ایونٹس کے انعقاد پرپاک فوج کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور محکمہ سپورٹس یوتھ کلچر پونچھ کے اشتراک

راولاکوٹ اور وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیراہتمام فٹبال ٹورنامنٹس ، شائقین امڈ آئے Read More »

چنار سپریم لیگ،حویلی فونکس کا سفر تمام،جہلم بیئرز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

مظفرآباد: چنار سپریم لیگ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں جہلم بیئرز نے حویلی فونکس کو 16 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں چنارسپریم لیگ کے شاندار مقابلے اختتام کی جانب گامزن ہیں اور جہلم بیئرز نے حویلی فونکس کو 16 رنز سے شکست دے کر سیمی

چنار سپریم لیگ،حویلی فونکس کا سفر تمام،جہلم بیئرز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی Read More »

لیونل میسی انجری کے باعث فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز کے 2 میچز سے باہر ہوگئے۔ انٹر میامی کے فاروڈ میسی اٹلانٹا یونائیٹیڈ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ انٹر میامی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ میسی کوکم درجے کی انجری ہے لیکن میسی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں

لیونل میسی انجری کے باعث فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے Read More »

نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری فتح، پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

ڈونیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ بارش کے باعث میچ کو فی اننگز 15 اوورز تک محدود کردیا گیا تھاجس میں پاکستان نے کیویز کو 136 رنز کا ہدف دیا جو میزبان ٹیم نے 13.1 اوورز میں 5

نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری فتح، پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع، دلچسپ مقابلے

حویلی کہوٹہ،وای لیپہ (نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے زیراہتمام آزادکشمیر کےضلع حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع ہو گئے۔کھلاڑی اور شائقین پرجوش، دلچسپ مقابلے تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیراہتمام گورنمنٹ ہائی سکول کہوٹہ گرائونڈ میں والی بال نائٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا جس میں ضلع بھر کی 12 ٹیمیں

پاک فوج کے زیراہتمام حویلی کہوٹہ اور وادی لیپہ میں والی بال ٹورنامنٹس شروع، دلچسپ مقابلے Read More »

کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے معروف آسٹریلوی کرکٹر پچ پر گر کر جاں بحق

لیڈ (سپورٹس ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ایڈلیڈ میں کلب کرکٹر جنید ظفر خان 41.7 ڈگری کی شید گرمی میں بیٹنگ کے دوران اچانک پچ پر گر کر انتقال کرگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ ہفتہ کے روز کانکورڈیا کالج اوول میں پیش آیا جہاں اولڈ کانکورڈینز کرکٹ کلب کے کھلاڑی جنید ظفر خان

کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے معروف آسٹریلوی کرکٹر پچ پر گر کر جاں بحق Read More »

سیالکوٹ کا تیار کردہ فیفاکلب ورلڈ کپ 2025 کا فٹبال امریکی صدر اور فیفا چیف کے ہاتھوں میں، تصاویر وائرل

سیالکوٹ پاکستان کی اسپورٹس انڈسٹری نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا! پنجاب کے تاریخی شہر سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل فٹبال عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر لی۔ یہ خصوصی فٹبال امریکی صدر اور فیفا کے صدر تک پہنچ گیاجس کی تصاویر سوشل میڈیا پر

سیالکوٹ کا تیار کردہ فیفاکلب ورلڈ کپ 2025 کا فٹبال امریکی صدر اور فیفا چیف کے ہاتھوں میں، تصاویر وائرل Read More »

نیوزی لینڈ سے شکست،پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں شکست کے ساتھ اپنی ٹی ٹونٹی تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا۔ اتوار کو کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے شکست دی۔ یوزی لینڈ کے

نیوزی لینڈ سے شکست،پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام ،پوری ٹیم 100رنز بھی نہ بنا سکی

کرائسٹ چرچ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 100رنز بھی نہ بنا سکی۔ پاکستانی بیٹنگ لائن اپ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں جدوجہد کرتی نظر آئی ،قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو محض 92رنز کا آسان ہدف سکی قبل

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام ،پوری ٹیم 100رنز بھی نہ بنا سکی Read More »

Scroll to Top