کھیل

مظفر آباد،پاک فوج کے زیراہتمام پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بلوچ کلب نے جیت لیا

مظفر آباد:پاک آرمی کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں مقامی بریگیڈ کمانڈر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والوں […]

مظفر آباد،پاک فوج کے زیراہتمام پاک کشمیر فلڈ لائٹ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بلوچ کلب نے جیت لیا Read More »

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کادورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

ٍڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو لیگ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر فوری اسپتال داخل کیا گیا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی جا رہی ہے۔ تمیم اقبال کو ڈھاکا پریمیئر لیگ کے میچ میں فیلڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔ابتدائی طور پر تمیم کی اسپتال منتقلی

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کادورہ،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل Read More »

دوسراسالانہ رمضان نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اکرام شہید بساہاں کی ٹیم نے جیت لیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) پاک آرمی کے اشتراک سے دوسرا سالانہ رمضان نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،ٹورنامنٹ کا فائنل اکرام شہید بساہاں اور نوشیروان عادل ہالن شمالی کے مابین کھیلا گیا جہاں زبردست مقابلے کے بعد اکرام شہید بساہاں نے جیت اپنے نام کی۔ میچ کے اختتام پرتقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی اسسٹنٹ

دوسراسالانہ رمضان نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اکرام شہید بساہاں کی ٹیم نے جیت لیا Read More »

پی ایس ایل 10کا متبادل ڈرافٹ آج،کتنے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا؟

پی ایس ایل 10کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج ہو گا جس میں متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل ری پلیسمنٹ ڈرافٹ ورچوئل سیشن میں ہوگا جس میں فرنچائزز جزوی طور پر عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کریں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کے

پی ایس ایل 10کا متبادل ڈرافٹ آج،کتنے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا؟ Read More »

رمضان فٹبال کپ کا فائنل ینگ کشمیر کلب میر پور نے جیت لیا

بھمبر( کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیرِ انتظام رمضان فٹبال کپ کا فائنل ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور اور ایگل سٹار فٹبال کلب کے درمیان بھمبر سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ مقررہ وقت کے اختتام پر مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا پنلٹی شوٹ پر ینگ کشمیر کلب نے فائنل میچ

رمضان فٹبال کپ کا فائنل ینگ کشمیر کلب میر پور نے جیت لیا Read More »

قومی ٹیم کے 9کھلاڑی ون ڈے سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے9کھلاڑی ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہو چکے ہیں۔  یہ خبر بھی پڑھیں ۔نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری فتح، پاکستان

قومی ٹیم کے 9کھلاڑی ون ڈے سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے Read More »

لیپہ کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح ، پروقار تقریب ،کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم کو کیش پرائز، ٹرافی دی گئی

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے عوام کے لیے تحفہ، لیپہ کرکٹ گرا ئونڈ کا افتتاح کرکے عوام علاقہ کے سپرد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیپہ کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح کرکے عوام کے حوالے کردیا گیا ،اس موقع پر یوم پاکستان کی مناسبت سے  پروقار تقریب کا انعقاد

لیپہ کرکٹ گرائونڈ کا افتتاح ، پروقار تقریب ،کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم کو کیش پرائز، ٹرافی دی گئی Read More »

وادی لیپا، پاک فوج کے تعاون سے کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندر نے اپنے نام کرلیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں پاک فوج کے تعاون سے جاری پہلا فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم راج قلندر نے اپنے نام کر لیا۔ میچ کا فیصلہ سوپر آور میں ہوا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے راج قلندر نے 6 اور میں 92 رنز کا ہدف دیا۔ جسے جنگجو فائٹر نے

وادی لیپا، پاک فوج کے تعاون سے کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندر نے اپنے نام کرلیا Read More »

وادی لیپہ، پاک فوج کے زیراہتمام فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندرز نے جیت لیا

وادی لیپہ: وادی لیپہ میں پاک فوج کے تعاون سے جاری پہلا فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم راج قلندرز نے اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں پاک فوج کے تعاون سے جاری پہلا فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم راج قلندر نےسنسنی خیز مقابلے

وادی لیپہ، پاک فوج کے زیراہتمام فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندرز نے جیت لیا Read More »

چنار سپریم لیگ کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا،وزیراعظم کاکھیلوں کو فروغ دینے کا اعلان

 مظفرآباد: چنار سپریم لیگ2025 کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا، باغ اسٹالیئنز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، اختتامی تقریب میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق، موسٹ سینئر وزیر وقار نور ودیگر نےشرکت کی۔ تقریب میں دیوان علی خان چغتائی،سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل یوسف جاوید،وزیر سپورٹس،سیکرٹری سپورٹس،ایس ایس پی مظفر آبادودیگر اور شائقین کی

چنار سپریم لیگ کا فائنل کوٹلی لائنز نے جیت لیا،وزیراعظم کاکھیلوں کو فروغ دینے کا اعلان Read More »

Scroll to Top