کھیل

ایشین یوتھ گیمز والی بال: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی

بحرین میں ہونے والے ایشین یوتھ گیمز والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی یوتھ ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ٹاپ 8 کلاسیفکیشن راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی عمدہ کارکردگی دکھاتے […]

ایشین یوتھ گیمز والی بال: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار

  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی رکنیت منسوخی کی صورت میں نئے مالک کو جلد فائنل کیا جائیگا، پی سی بی ایک سے دو سرمایہ کاروں کے ساتھ رابطے میں

پاکستان کرکٹ بورڈکا ملتان سلطانز سے متعلق بیک اپ پلان تیار Read More »

سری لنکا کیخلاف میچ بارش کی نذر،ویمنز ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا سفر بغیر کسی جیت کے ختم

کولمبو :آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کے سفر کا اختتام ہوگیا، قومی ویمنز ٹیم کا سری لنکا کے خلاف آخری گروپ میچ بھی بارش کے باعث بے نتیجہ رہا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 4.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 18 رنز بنائے تھے کہ میچ بارش کے

سری لنکا کیخلاف میچ بارش کی نذر،ویمنز ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا سفر بغیر کسی جیت کے ختم Read More »

کرکٹر شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر شان مسعود کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یہ اعلان اسلام آباد میں ایک عشائیے کے دوران کیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی جانب سے جنوبی افریقہ اور پاکستان

کرکٹر شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر Read More »

قومی ٹیم

قومی ٹیم پہلے ٹی 20 میں پنک کٹ کیوں پہنے گی؟ جانیے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم چھاتی کے سرطان سے آگاہی کیلئے ایک خصوصی مہم میں حصہ لے رہی ہے، جس کے تحت قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 28اکتوبر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں گلابی تھیم والی خصوصی کٹ پہنے گی ۔ یہ اقدام اقوامِ متحدہ کے ویژن کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی

قومی ٹیم پہلے ٹی 20 میں پنک کٹ کیوں پہنے گی؟ جانیے Read More »

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی پی سی بی انتظامیہ پر شدید تنقید، نوٹس پھاڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک لیگل نوٹس بھیجا اور اس لیگل

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی پی سی بی انتظامیہ پر شدید تنقید، نوٹس پھاڑ دیا Read More »

ویمنز ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

ممبئی :ویمنز ورلڈ کپ کے بارش سے متاثرہ 24ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 53 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، بھارت سے قبل آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور برطانیہ کی ٹیمیں پہلے ہی ٹاپ فور میں جگہ بنا چکی ہیں۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں

ویمنز ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی Read More »

پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی مارشل آرٹس فائٹررضوان علی نے دبئی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق فائٹ کے آغاز سے ہی رضوان علی نے اپنے حریف پر بھرپور دباؤ ڈالا اور چند ہی لمحوں میں فیصلہ کن وار

پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا Read More »

پاکستان کابھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ سے دستبرداری کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان، بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں عدم شرکت کا ایف آئی ایچ کو بتادیا ہے۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد نے ایف آئی ایچ کو پاکستان کے میچز کے لیے نیوٹرل وینیو کا آپشن دیا تھا۔ رانا مجاہد کے

پاکستان کابھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈکپ سے دستبرداری کا اعلان Read More »

جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز برابر

(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی: جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کو شکست دے دی اور 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم ناقص بیٹنگ کی وجہ سے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 68 رنز کا ہدف دے سکی، جسے جنوبی افریقا نے 2

جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز برابر Read More »