کھیل

بھمبر کرکٹ لیگ کا آغاز، سٹیڈیم کی رونقیں بحال، 8 ٹیمیں حصہ لینے کیلئے تیار

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبرسٹیڈیم میں کرکٹ لیگ کا آغاز، ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال نےچیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمدیوسف،سپانسپراورسیز کشمیری محمدعتیق کے ہمراہ افتتاحی شاٹ لگایا،ٹرافی کی نمائش اورکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ کرکٹ لیگ کا آغاز،بھمبرسٹیڈیم کی رونقیں بحال،کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، 8 ٹیمز حصہ لیں گی۔ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشدمحمود جرال نےچیئرمین ضلع کونسل، اورسیز کشمیری […]

بھمبر کرکٹ لیگ کا آغاز، سٹیڈیم کی رونقیں بحال، 8 ٹیمیں حصہ لینے کیلئے تیار Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم پے در پے شکست کے بعد جرمانوں کے بھنور میں پھنس گئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ ٹیم شکستوں کے بھنور میں پھنسنے کے بعد اب جرمانوں کے تسلسل سے دوچار ہے قومی ٹیم پر مسلسل تیسری بار جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جو پے در پے شکستوں سے پہلے ہی نڈھال ہے اب جرمانوں کے تسلسل نے ٹیم کی ہزیمت مزید بڑھا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم پے در پے شکست کے بعد جرمانوں کے بھنور میں پھنس گئی Read More »

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 کے لیے نئی جرسی کی رونمائی کر دی۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے گزشتہ روز ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کی۔ اس بار بھی ٹیم کی جرسی کے روایتی رنگ کو برقرار رکھا گیا ہے۔ قلندرز نے سوشل

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی Read More »

راولا کوٹ میں پہلی پرائیوٹ فٹبال اکیڈمی کا آغاز کردیا گیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر جنت نظیر وادی کے خوبصورت مقام دریک راولاکوٹ میں پرائیویٹ سیکٹر میں قائم ہونے والی پہلی فٹبال اکیڈمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس فٹبال اکیڈمی میں 5 سال سے 14 سال تک کے بچوں کو باقاعدہ فٹبال کھیلنے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ وادی پرل دریک کے پر فضاء

راولا کوٹ میں پہلی پرائیوٹ فٹبال اکیڈمی کا آغاز کردیا گیا Read More »

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں پہلی بار اردو کمنٹری متعارف کرانے کی تیاریاں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ایس ایل  کے 10ویں ایڈیشن میں پہلی بار اردو کمنٹری متعارف کرانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں ۔ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار شائقین پورے ٹورنامنٹ میں پورے میچ کی اردو کمنٹری سے لطف

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں پہلی بار اردو کمنٹری متعارف کرانے کی تیاریاں Read More »

تیسرا ون ڈے42اووز تک محدود، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 265 رنز کا ہدف

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے42اوورز میں پاکستان کو 265 رنز کا ہدف دیدیا۔ میزبان نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا آخری میچ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جارہا ہے،گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تاخیر

تیسرا ون ڈے42اووز تک محدود، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 265 رنز کا ہدف Read More »

نیلم ، سپر لیگ کا کانٹے دار مقابلہ، کاردارکمانڈو ٹیم نےٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)سپر لیگ ٹورنامنٹ کاردارکمانڈو ٹیم نے میچ جیت لیا۔کاردار کمانڈو اور یلغار شیخ بیلہ میں کانٹے دار مقابلہ ہوا۔ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی نائب تحصیلدار خواجہ فاروق احمد تھے۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کاردار کمانڈو کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق کاردار سٹیڈیم خواجہ سیری میں سپر لیگ کا ٹورنامنٹ

نیلم ، سپر لیگ کا کانٹے دار مقابلہ، کاردارکمانڈو ٹیم نےٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا Read More »

کپتان محمد رضوان کی لاپرواہی ،پاکستانی ٹیم پر ایک بار پھر جرمانہ عائد

لاہور(کشمیر ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی سلو اوور ریٹ کے سبب جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم پر یہ جرمانہ متعین کردہ وقت میں ایک اوور کم کرانے پر عائد کیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں

کپتان محمد رضوان کی لاپرواہی ،پاکستانی ٹیم پر ایک بار پھر جرمانہ عائد Read More »

پی ایس ایل10؛ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا، کہاں سے ملیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز گزشتہ روزسہ پہر 3 بجے شروع ہوا، ٹکٹس 7 اپریل سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز

پی ایس ایل10؛ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا، کہاں سے ملیں گے؟ Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے ہرادیا اور سیریز میں نمایاں برتری حاصل کرلی۔ ہیملٹس کے سیڈون پارک میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔ کیویز وکٹ کیپر

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

Scroll to Top