کھیل

سابق ریفری نے آئی سی سی کی بھارت نوازی کا پول کھول دیا

سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بھارت نوازی کا پول کھول دیا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے بات کرتے ہوئے آئی سی سی کے سابق میچ ریفری کرس براڈ نے بتایا کہ بھارت کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے معاملے پر ہاتھ ہلکا رکھنے کو کہا گیا تھا۔ […]

سابق ریفری نے آئی سی سی کی بھارت نوازی کا پول کھول دیا Read More »

ایشین یوتھ گیمز والی بال ، پاکستان نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر والی بال ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان یوتھ والی بال ٹیم نے انڈونیشیا کو 1-3سے شکست دی ۔ بحرین کے عیسیٰ اسپورٹس ہال میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ایشین یوتھ گیمز میں والی بال کا

ایشین یوتھ گیمز والی بال ، پاکستان نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے ساتھ نازیبا حرکت، بھارتی وزیر کےبیان نے سب کو حیران کر دیا

مدھیہ پردیش، بھارت: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر برائے پارلیمانی امور کیلاش وجے ورگیا نے حالیہ واقعے پر آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ یہ واقعہ دو روز قبل بھارتی شہر اندور میں پیش آیا تھا، جس میں آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے ساتھ جنسی ہراسانی کی گئی۔ موٹر سائیکل پر سوار

آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے ساتھ نازیبا حرکت، بھارتی وزیر کےبیان نے سب کو حیران کر دیا Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ، پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی سی بی محسن

پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی Read More »

ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو ہٹانے کا فیصلہ، وجوہات بھی سامنے آگئیں

  پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ 2024 میں ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ بنائے گئے محمد وسیم کو ہٹانے کا فیصلہ کیوں

ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو ہٹانے کا فیصلہ، وجوہات بھی سامنے آگئیں Read More »

مائیک ہیسن

بابراعظم ٹی20 میں کس نمبر پر بیٹنگ کرینگے ، مائیک ہیسن کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ بابراعظم ٹی20 اسکواڈ میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں گے ۔ مائیک ہیسن نے پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اُمید کرتے ہیں کہ بابراعظم اپنی کارکردگی سے ٹیم کے لیے شاندار واپسی کریں

بابراعظم ٹی20 میں کس نمبر پر بیٹنگ کرینگے ، مائیک ہیسن کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

ٹورنٹو اوپن سکواش، پاکستان کے نور زمان نے فاتحانہ آغاز کیا

پاکستانی سکواش کے نوجوان اسٹار نور زمان نے ٹورنٹو اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے راؤنڈ میں فتح حاصل کر لی۔ انہوں نے مصر کے کھلاڑی عبدالرحمٰن نصر کو سخت مقابلے کے بعد تین ایک سے شکست دی، جس سے پاکستانی شائقین خوشی سے جھوم اٹھے۔ میچ میں کارکردگی اور

ٹورنٹو اوپن سکواش، پاکستان کے نور زمان نے فاتحانہ آغاز کیا Read More »

وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ، کرکٹ کو عوامی رابطوں کا ذریعہ قرار دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کی مہمان ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر تجارت جام کمال، وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ، کرکٹ کو عوامی رابطوں کا ذریعہ قرار دیا Read More »

روہت شرما

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا آخری معرکہ ، روہت شرما نے ریکارڈ قائم کردیا

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 وکٹ سے فتح سمیٹ لی ۔ آسٹریلیا نے 50اوور کے میچ میں بھارت کو جیت کے لیے 237 رنز کا ہدف دیا، جس کے جواب میں اوپنر شبمن گل

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا آخری معرکہ ، روہت شرما نے ریکارڈ قائم کردیا Read More »

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاری،ٹینڈرز طلب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ جس کے لیے باضابطہ طور پر ٹینڈر طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے نیمنگ رائٹس فروخت کرنے کے لیے باضابطہ طور پر کام شروع

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی تیاری،ٹینڈرز طلب Read More »