کھیل

PSL

پشاور زلمی کو 23رنز سے شکست ،کراچی کنگز نے پلے آف میں جگہ پکی کرلی

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنالی ۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 238 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 214 رنز بنا سکی۔ زلمی کی […]

پشاور زلمی کو 23رنز سے شکست ،کراچی کنگز نے پلے آف میں جگہ پکی کرلی Read More »

پی ایس ایل 10 کا میلہ دوبارہ سج گیا، پاک فوج کو خراج تحسین پیش

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) پشاورزلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے اننگز بریک میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ٹین کو افواج پاکستان کے نام کردیا، راولپنڈی اسٹیڈیم میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی میچ دیکھنے پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 کا

پی ایس ایل 10 کا میلہ دوبارہ سج گیا، پاک فوج کو خراج تحسین پیش Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پی ایس ایل 10 کا میلہ آج سے راولپنڈی میں دوبارہ سج گیا۔ میچ سےقبل کھلاڑیوں اور آفیشلز نے مسلح افواج سے بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا اور پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ میچ کے آغاز سےقبل شہدائے وطن کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت بھی پیش

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے Read More »

پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا

اسلام آباد:نو روز کے وقفے کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹائٹل کی دوڑ آج (ہفتے ) سے دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم مقابلے کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔ گزشتہ

پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا Read More »

سکیورٹی خدشات: فاسٹ بولر میچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلوی فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچل اسٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز سے عدم دستیابی کا بتادیا ہے ، فاسٹ بولر نے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے

سکیورٹی خدشات: فاسٹ بولر میچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار Read More »

پی ایس ایل، ٹیموں نے بقیہ میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرستیں تیارکر لیں

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں۔جنوبی افریقا کے رائیلی روسو اور نیوزی لینڈکے فن ایلن نے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندی مل اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن

پی ایس ایل، ٹیموں نے بقیہ میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرستیں تیارکر لیں Read More »

غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ’’ راسی ۔وینڈر۔ ڈوسن‘‘ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے جبکہ ایلکس ہیلز بھی اسلام آباد یونائٹیڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔ آسٹریلیا کے بین ڈوارشیئس نے بھی پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔دفاعی چیمپئن ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’’ رسی۔

غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا اعلان Read More »

پاکستان سپر لیگ10 کے بقیہ میچز کا17مئی سے آغاز، حتمی شیڈول جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔پی ایس ایل کے میچز 17 سے 25 مئی کو ہونگے اور 17 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان میچ ہو گا۔ 18 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز ہونگے، 18 مئی

پاکستان سپر لیگ10 کے بقیہ میچز کا17مئی سے آغاز، حتمی شیڈول جاری Read More »

ساجد سدپارہ نے 7ویں بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کر لی

کٹھمنڈو:گلگت بلتستان سےتعلق رکھنے والے کوہ پیماساجد سدپارہ نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری بغیر آکسیجن کے سر کر لی۔ پاکستان کے نوجوان اور باہمت کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری( 8167 میٹر) کو بغیر اضافی آکسیجن اور کسی مدد

ساجد سدپارہ نے 7ویں بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کر لی Read More »

پی ایس ایل کے باقی میچز راولپنڈی میں کرانے کا امکان

رالپنڈی : ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز جلد دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہےجن کے راولپنڈی میں انعقاد کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ٹورنامنٹ کو بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کا

پی ایس ایل کے باقی میچز راولپنڈی میں کرانے کا امکان Read More »

Scroll to Top