پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا
لاہور:پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ میچ سے قبل منگل کو سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی جبکہ دونوں ٹیموں نے لاہور میں بھرپور پریکٹس بھی کی۔ اس موقع پر […]
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا Read More »









