کھیل

pak cricket team

وائٹ واش پر نگاہیں ،پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف آج تیسرا ٹی 20میچ کھیلے گا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹو نٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ہی دو ٹی ٹو نٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکی ہے،پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بجے […]

وائٹ واش پر نگاہیں ،پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف آج تیسرا ٹی 20میچ کھیلے گا Read More »

پاکستان کا بڑا اعزاز،ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 8 طلائی تمغے جیت لئے

دوحہ(کشمیر ڈیجیٹل) ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز پاکستان نے مزید دو طلائی تمغے جیت لیے اور ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 8 رہی۔ قطر میں ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے آخری روز ایج گروپ 30، ویٹ کیٹیگری 89 کے جی میں فرقان انور نے پاکستان

پاکستان کا بڑا اعزاز،ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 8 طلائی تمغے جیت لئے Read More »

سابق کپتان بابراعظم ویڈیو بنانے پر مداحوں سےاُلجھ پڑے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی مداح سے الجھنے کی ویڈیو وجہ سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بابراعظم کو سڑک پر کھڑے مداحوں سے الجھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ بابر اعظم کے قریبی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فینز سے

سابق کپتان بابراعظم ویڈیو بنانے پر مداحوں سےاُلجھ پڑے Read More »

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نےگولڈ میڈل پاکستان کے نام کر لیا

پاکستان کے نامور جیولن تھرو کھلاڑی اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخی کامیابی اپنے نام کرلی۔ جنوبی کوریا میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نےگولڈ میڈل پاکستان کے نام کر لیا Read More »

ہمارے بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، حارث رؤف نے حکمتِ عملی کا بتا دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ ٹیم کی حکمتِ عملی میں واضح تبدیلی آئی ہے اور بیٹرز اب ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، جب کہ بولرز کی بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ کم سے کم رنز دیں۔ جمعہ کو

ہمارے بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، حارث رؤف نے حکمتِ عملی کا بتا دیا Read More »

دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

لاہور:پاکستان نےسیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہراکر 3 میچوں کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اوپنر صائم ایوب 4 رنز بناکر آوٹ ہوئے جبکہ صاحبزادہ فرحان اور محمد حارث

دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی Read More »

ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا مشترکہ فاتح قرار

کولمبو :اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد دونوں ملکوں کو مشترکہ طور پر چیمپئن قرار دے د یا گیا۔ کولمبو میں ایونٹ کا فائنل پاکستان اور میزبان سری لنکا کے درمیان تھا، فیصلہ کن معرکے کے

ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا مشترکہ فاتح قرار Read More »

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کےجیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں 86.34 میٹر کی تھرو کی۔ دوسری جانب بھارتی کھلاڑی یش نے پہلی باری میں 76.67 میٹر کی

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

برٹش اوپن اسکواش میں 20 سال بعد پاکستان کی نمائندگی،نورزمان نے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی اسکواش کھلاڑی نورزمان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2025 کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے، دو دہائیوں بعد پاکستان کا کوئی کھلاڑی اس ایونٹ میں ایکشن میں نظرآئیگا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے نورزمان نے کوالیفکیشن راؤنڈ میں مصرکے باصلاحیت کھلاڑی کریم آل تورکی کو سخت مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دی۔ یہ

برٹش اوپن اسکواش میں 20 سال بعد پاکستان کی نمائندگی،نورزمان نے کوالیفائی کرلیا Read More »

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی

لاہور:پاکستان بمقابلہ بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلا دیش کی جانب سے کپتان لٹن داس

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top