کھیل

بھارتیوں کو آئی پی ایل کی جیت کا جشن مہنگا پڑ گیا ، بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک

بنگلورو(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر بنگلورو میں آئی پی ایل جیت کا جشن بھارتیوں کومہنگا پڑ گیا، بھگدڑ سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین آئی پی ایل میں رائل چیلنجر بنگلورو کی فتح کا جشن منانے کیلئے جمع تھے کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں7افراد ہلاک جبکہ 25سے زائد […]

بھارتیوں کو آئی پی ایل کی جیت کا جشن مہنگا پڑ گیا ، بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک Read More »

ٹریفک جام نے کھلاڑیوں کو سائیکل کامسافر بنا دیا،میچ پھربھی وقت پر شروع نہ ہو سکا

لندن :کرکٹ کی تاریخ میں تاخیر سے ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ ہوا اور انگلینڈ کے خلاف میزبان ملک میں ون ڈے سیریز کھیلنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بس ٹریفک میں پھنسنے کے بعد 40 منٹ کی تاخیر سے اوول کرکٹ گراؤنڈ پہنچی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں شاید پہلی بار ایسا ہوا

ٹریفک جام نے کھلاڑیوں کو سائیکل کامسافر بنا دیا،میچ پھربھی وقت پر شروع نہ ہو سکا Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل

ویلنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔ پاکستانی نژاد محمد عباس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے، انہوں نے رواں برس پاکستان کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کیا تھا۔ ان کے علاوہ مچ ہے، زیک فولکس اور آدی اشوک کو بھی پہلی مرتبہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل Read More »

پاکستانی روئنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی،10 گولڈ میڈلز کے ساتھ نئی تاریخ رقم

تھائی لینڈ: پاکستان کی روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 تمغے جیت کر ایونٹ کی تاریخ میں اپنا بہترین ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستانی اسکواڈ نے 10 طلائی، 3 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کر کے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل

پاکستانی روئنگ ٹیم کی شاندار کارکردگی،10 گولڈ میڈلز کے ساتھ نئی تاریخ رقم Read More »

وکٹ کیپربیٹرہینرک کلاسن کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا

ملبرون(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی افریقہ کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ ہینرک کلاسن اس سے قبل جنوری 2024 میں پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔ ہینرک کلاسن نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ مستقبل میں ٹی ٹوئنٹی لیگز

وکٹ کیپربیٹرہینرک کلاسن کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا Read More »

کیرالہ ایونٹ: دبئی میں بھارتی آفریدی سے ملنے کو بے تاب جبکہ سوشل میڈیا پر پارہ ہائی

دبئی میں بھارتی کیرالہ کمیونٹی کے ایک ایونٹ میں پاکستان کے لیجنڈری کرکٹرز شاہد آفریدی اور عمر گل کی شرکت نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ بھارتی انتہا پسند عناصر نے اس موقع پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ بھارتی کیرالہ کمیونٹی کی جانب سےدبئی میں منعقدہ ایک نجی تقریب میں پاکستان کے مایہ

کیرالہ ایونٹ: دبئی میں بھارتی آفریدی سے ملنے کو بے تاب جبکہ سوشل میڈیا پر پارہ ہائی Read More »

ارشدندیم وطن واپس پہنچ گئے،شاندار استقبال،ایک اور گولڈ میڈل لانے کابھی اعلان

پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ہیں، قومی ہیرو نے گزشتہ روز ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ جیولین تھرو میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔ جیولین تھرو فائنل میں ارشد ندیم نے سب سے دور 86.40 میٹر کی تھرو کی تھی، ارشد ندیم نے 52 سال بعد

ارشدندیم وطن واپس پہنچ گئے،شاندار استقبال،ایک اور گولڈ میڈل لانے کابھی اعلان Read More »

cricket match

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا

 لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستا ن نے بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو تیسری ٹی 20میں سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ ،پاکستان نے 197رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ،پاکستان کے محمد حارث 107رنز بنا کر

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »

سائبل سہیل کا سنہری کارنامہ: پاکستان کی پہلی گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر بن گئیں

پاکستان کی نامور پاور لفٹر سائبل سہیل نے دوحہ، قطر میں ہونے والی ایشین ویٹ لفٹنگ ماسٹرز چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ کسی بھی پاکستانی خاتون کی اس چیمپئن شپ میں پہلی گولڈ میڈل کامیابی ہے اور یہ اعزاز سائبل نے اپنے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ ڈیبیو

سائبل سہیل کا سنہری کارنامہ: پاکستان کی پہلی گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر بن گئیں Read More »

آصف زرداری

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹرز اور دونوں ٹیموں کے آفیشلز کے ساتھ مصافحہ کیا۔

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب Read More »

Scroll to Top