کھیل

ایشیا کپ انعقاد کے مثبت اشارے ملنے لگے، شیڈول کا اعلان جلد متوقع

اسلام آباد:ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے مثبت اشارے ملنے لگے ۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارت کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی پالیسی میں نرم اور لچک دار رویہ برقرار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے ایشیا کپ رواں برس ستمبر میں یو اے ای میں کرایا جائیگا جبکہ شیڈول کا […]

ایشیا کپ انعقاد کے مثبت اشارے ملنے لگے، شیڈول کا اعلان جلد متوقع Read More »

ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کوچ ڈیرن سیمی کو آئی سی سی کی وارننگ

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ڈیرن سیمی کو امپائر کے فیصلوں پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ان پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے، جبکہ انہیں

ویسٹ انڈیز کوچ ڈیرن سیمی کو آئی سی سی کی وارننگ Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ 2025 : پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 3 سے 13 جولائی 2025 تک چین کے شہر دازو میں ہونے والے انڈر 18 ایشیا کپ میں ملک کی نمائندگی کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ براعظمی ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، ازبکستان، ملائیشیا، جاپان، چین، سری لنکا،

ایشیا کپ 2025 : پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا Read More »

آئی سی سی

آئی سی سی : بیٹرز کی چالاکیوں پر قدغن، باؤلرز کو ریلیف دینے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں وائیڈ بال کے قانون میں تبدیلی کے لیے ایک تجرباتی ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔  اس تجربے کا مقصد ایسے مواقع پر باؤلرز کو فائدہ پہنچانا ہے جب بیٹرز گیند پھینکے جانے سے پہلے اپنی کریز میں جگہ

آئی سی سی : بیٹرز کی چالاکیوں پر قدغن، باؤلرز کو ریلیف دینے کا فیصلہ Read More »

نجم الحسن شنتو

سری لنکا سے بد ترین شکست : بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو کا بڑا اعلان

بنگلہ دیش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو نے قیادت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ یہ فیصلہ انہوں نے حالیہ ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کے خلاف شکست کے بعد کیا، جس میں بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 78 رنز سے ناکامی کا سامنا کرنا

سری لنکا سے بد ترین شکست : بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو کا بڑا اعلان Read More »

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری،یواے ای شریک میزبانی مقرر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونیوالا ایشیا کپ 2025 ممکنہ طور پر 12 سے 28 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا، بھارت کو اس ایونٹ کا میزبان مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کو شریک میزبان کے طور پر فائنل کر لیا گیا ہے تاکہ پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو

ایشیا کپ 2025 کا شیڈول جاری،یواے ای شریک میزبانی مقرر Read More »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین کی سعودی عرب پر فتح

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کو واضح فرق سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے ایک اہم میچ میں سعودی عرب کو 15 کے مقابلے میں 71 گولز سے شکست دی۔ پاکستان کی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین کی سعودی عرب پر فتح Read More »

ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پاور پلے کے قانون میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کے ٹی20 انٹرنیشنل میچز کیلئے کھیل کے قوانین میں چند تبدیلیاں منظور کی ہیںجن میں پاور پلے سے متعلق ایک اہم ترمیم بھی شامل ہے۔ کرک انفو کے مطابق نئے قانون کے تحت اگر کسی وجہ سے میچ کے اوورز کم ہو جائیںتو اب پاور پلے کا

ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پاور پلے کے قانون میں بڑی تبدیلی کر دی گئی Read More »

کیرون پولارڈ

کیرون پولارڈ ٹی 20 کرکٹ میں 700 میچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار اور جارح مزاج آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک شاندار سنگِ میل عبور کر لیا ۔ انہوں نے 700 ٹی 20 میچز کھیل کر دنیا کے پہلے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔ ان کا یہ تاریخی موقع

کیرون پولارڈ ٹی 20 کرکٹ میں 700 میچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے Read More »

پاک فوج کا وادی لیپہ کے نوجوانوں کو گرائونڈ کا تحفہ،کرکٹ ٹورنامنٹ کا بھی آغاز

وادی لیپہ: پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے عوام گراؤنڈ کا تحفہ ملنے کے بعد نوجوانوں نے گراؤنڈ کو آباد کر دیا۔ پاک فوج لیپہ گارڈز اور کشمیر ڈیجیٹل کے تعاون سے جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 کا باقاعدہ آغاز بھی ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں عسکری قیادت، پاکستان کے مشہور یوٹیوبر

پاک فوج کا وادی لیپہ کے نوجوانوں کو گرائونڈ کا تحفہ،کرکٹ ٹورنامنٹ کا بھی آغاز Read More »

Scroll to Top