کھیل

ایشیا کپ

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان ہونیوالے فائنل میچ کا نتیجہ آگیا

دازو (کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا کپ میں پاکستان کا خواب ہفتہ کو ختم ہو گیا کیونکہ انڈر 18 مردوں کی ہاکی ٹیم چین کے شہر دازو میں کھیلے گئے فائنل میں جاپان کے ہاتھوں 3-0 سے ہار گئی ۔ فائنل تک ناقابل شکست رہنے والے متاثر کن سلسلے کے باوجود ، پاکستانی ٹیم نے جاپان کے […]

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان ہونیوالے فائنل میچ کا نتیجہ آگیا Read More »

بنگلادیش کرکٹ بورڈ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت کر دئیے

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے عالمی سطح پر نشریاتی حقوق کامیابی سے فروخت کر دئیے ہیں ۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میڈیا رائٹس اوپن بِڈنگ کے ذریعے فروخت کیے جانے تھے ، تاہم کوئی بھی کمپنی مقررہ فلور پرائس

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت کر دئیے Read More »

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 16 اگست کو ڈائمنڈ لیگ میں پھر آمنے سامنے

پاکستان کے جیولن تھرو چیمپئن ارشد ندیم اور بھارت کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا ایک سال بعد ایک بار پھر عالمی میدان میں آمنے سامنے آنے کو تیار ہیں۔ دونوں حریف اگلے ماہ پولینڈ میں ہونے والے ڈائمنڈ لیگ ایونٹ میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گے، جو کہ پیرس اولمپکس کے بعد ان

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 16 اگست کو ڈائمنڈ لیگ میں پھر آمنے سامنے Read More »

سلمان علی

سلمان علی آغا نے بابر کو فلمی ہیرو، حارث ولن، حسن علی کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل )قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کیلئے دلچسپ فلمی کردار تجویز کرتے ہوئے ٹیم کے ماحول کو خوشگوار بنا دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں سلمان علی آغا نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے متعلق مزاحیہ

سلمان علی آغا نے بابر کو فلمی ہیرو، حارث ولن، حسن علی کو کامیڈی کنگ قرار دیدیا Read More »

نیرج چوپڑا

ڈائمنڈ لیگ میں ارشد ندیم vs نیرج چوپڑا : برصغیر کی بڑی ٹکر پھر سے ہونے کو تیار

پولینڈ:برصغیر کے دو ممتاز جیولین تھروورز اور اولمپک میڈلسٹ، ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر میدان میں آمنے سامنے آنے کو تیار ہیں ۔ دونوں ایتھلیٹس اگلے ماہ پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔یہ مقابلہ پیرس اولمپکس 2024 کے بعد پہلی بار ہوگا جب دونوں عالمی شہرت

ڈائمنڈ لیگ میں ارشد ندیم vs نیرج چوپڑا : برصغیر کی بڑی ٹکر پھر سے ہونے کو تیار Read More »

پاکستانی ہاکی اولمپئنز کا ایشیا کپ بھارت میں کرانے پر اعتراض

پاکستان کے ممتاز ہاکی اولمپئنز نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت میں منعقد کرانے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایونٹ کو کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اولمپئن توقیر ڈار نے مؤقف اپنایا ہے کہ موجودہ حالات

پاکستانی ہاکی اولمپئنز کا ایشیا کپ بھارت میں کرانے پر اعتراض Read More »

دورہ انگلینڈ،پاکستان شاہینز کے18رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد:دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز کے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ انگلینڈ کے خلاف 2 تین روزہ اور 3 ون ڈے میچز کیلئے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیاگیا، سعود شکیل اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ پاکستان شاہینز کی ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ

دورہ انگلینڈ،پاکستان شاہینز کے18رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا Read More »

ایشیاء کپ :سکیورٹی خدشات،پاکستان کا ہاکی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار

پاکستان نے کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق سیکیورٹی خدشات کو دیکھتے ہوئے ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو ملکی سیاستوں سے بالا تر رکھا ہے لیکن بھارت نے کھیلوں کو سیاست کی نظر کیا اور متنازعہ بنایا ہے۔ بھارتی

ایشیاء کپ :سکیورٹی خدشات،پاکستان کا ہاکی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار Read More »

سالانہ اجلاس

بھارت کا اعتراض مسترد : ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکہ میں فائنل

اسلام آباد: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر سید محسن نقوی نے بھارت کا اعتراض مسترد کرکے تنظیم کا سالانہ اجلاس عام 24 جولائی 2025 کو ڈھاکہ بنگلہ دیش میں طلب کر لیا ہے۔ بھارت اور سری لنکا کی جانب سے مقام اور تاریخ کی تبدیلی کے مطالبے کے باوجود اجلاس مقررہ وقت

بھارت کا اعتراض مسترد : ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکہ میں فائنل Read More »

بھارت کا اے سی سی میٹنگ کے وینیو پر اعتراض، بنگلا دیش جانے سے انکارکر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت نے 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہونے والی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) میٹنگ پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے اسے کسی اور مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی بورڈ نے بنگلا دیش جانے سے انکار کرتےہوئے میٹنگ سے دستبردار ہونے پر بھی غور شروع کر دیا

بھارت کا اے سی سی میٹنگ کے وینیو پر اعتراض، بنگلا دیش جانے سے انکارکر دیا Read More »

Scroll to Top