کھیل

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی راہ ہموار، کرکٹ دیوانوں کا جوش بڑھنے لگا!

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ٹاکرے کی راہ ہموار، بھارتی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ میں شرکت اور پاکستان سے مقابلے کی اجازت دے دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے بی سی سی آئی کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ بھارتی وزیر کھیل منسکھ […]

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی راہ ہموار، کرکٹ دیوانوں کا جوش بڑھنے لگا! Read More »

برائن لارا

برائن لارا نے کس بولر کو مشکل ترین قرار دے دیا؟

ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا نے آسٹریلوی لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن کو اپنے کیریئر کا سب سے مشکل ترین بولر قرار دیا ہے ۔ ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ، جس میں سابق انگلش کپتان سر ایلسٹیئر کک، فل ٹفنل اور مائیکل وان بھی شریک تھے ۔ برائن

برائن لارا نے کس بولر کو مشکل ترین قرار دے دیا؟ Read More »

ارشد ندیم

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے حکومتی اعلانات جعلی نکلے

لاہور،لندن(کشمیر ڈیجیٹل) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے دعوے جھوٹے نکلے۔ یرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں فتح کے بعد انعامات کے اعلانات کا پول کھول دیا۔ ارشد ندیم نے کہا کہ میرے لیے جتنے بھی انعامات کے اعلانات کیے گئے

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے حکومتی اعلانات جعلی نکلے Read More »

انڈونیشین بچہ ریان ارکان ڈھیکا کشتی پر رقص سے عالمی اسٹار بن گیا

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے 11 سالہ بچے ریان ارکان ڈھیکا نے کشتی کی نوک پر دلکش انداز میں رقص کر کے دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ ریان، جو انڈونیشیا کے صوبہ ریاؤ کے علاقے کوانتن سنگینگریجنسی سے تعلق رکھتا ہے اور پانچویں جماعت کا طالبعلم ہے، مقامی ثقافتی میلے “پاکو جالور” کے دوران

انڈونیشین بچہ ریان ارکان ڈھیکا کشتی پر رقص سے عالمی اسٹار بن گیا Read More »

ارشد ندیم

ارشد ندیم کی پنڈلی کی لندن میں سرجری کا فیصلہ

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی لندن میں بائیں پنڈلی کا طبی معائنہ کیا گیا، جس کے بعد سرجری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کیمبرج ہسپتال کے ماہر ڈاکٹر علی باجوہ نے ارشد ندیم کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ارشد کی بائیں پنڈلی

ارشد ندیم کی پنڈلی کی لندن میں سرجری کا فیصلہ Read More »

جنوبی وزیرستان کے چھ سالہ سفیان محسود نے چار گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے

(کشمیر چینل) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے چھ سالہ سفیان محسود نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ایک نہیں بلکہ چار گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ وہ اس کم عمری میں عالمی ریکارڈ بنانے والے پاکستان کے سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سفیان

جنوبی وزیرستان کے چھ سالہ سفیان محسود نے چار گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے Read More »

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی

لارڈز میں کھیلا گیا تیسرا روٿسے ٹیسٹ ایک یادگار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے 22 رنز سے جیت لیا، لیکن اس شکست کے بعد بھارت کو ایک بار پھر یہ سوچنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے کہ یہ میچ کیسے ہاتھ سے نکل گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے، ہیڈنگلے ٹیسٹ

انگلینڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی Read More »

ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے شاہدنے بھارت کے منن چندرا کو شکست دیدی

منامہ:آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کیوسٹس شاہد آفتاب اور محمد آصف ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز پاکستان کے شاہد آفتاب اور محمد آصف نے اپنے آخری گروپ میچز کھیلے جس میں شاہد آفتاب نے بھارت کے منن چندرا

ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے شاہدنے بھارت کے منن چندرا کو شکست دیدی Read More »

نیلم،پاک فوج اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے رنگارنگ فیسٹیول، کمانڈنگ آفیسر کی شرکت

نیلم:پاک فوج اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے ایک روزہ رنگارنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا،فیسٹیول کا افتتاح کمانڈنگ آفیسر نے ہمراہ ایس ایچ او ممتازحسین کیا ۔ اس موقع پرسابق امیدوار لوکل کونسلر ملک بشیر، بشارت لون صدر بازار شاردا بابر لون شاہد بٹ کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

نیلم،پاک فوج اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے رنگارنگ فیسٹیول، کمانڈنگ آفیسر کی شرکت Read More »

چیلسی نے پی ایس جی کو شکست دے کر کلب ورلڈ کپ جیت لیا، تقریب سپر بول سے کم نہ تھی

نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا، تاہم میچ سے پہلے اور دوران ہونے والی رنگا رنگ تقریبات سپر بول کا رنگ دے رہی تھیں۔ فائنل سے قبل فوجی

چیلسی نے پی ایس جی کو شکست دے کر کلب ورلڈ کپ جیت لیا، تقریب سپر بول سے کم نہ تھی Read More »

Scroll to Top