پاکستان کوبنگلہ دیش سے پہلے ٹی20میں شکست،قومی ٹیم نے 2ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بنا لئے
میرپور:تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ اتوار کو شیرِ بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں 111 رنز کا ہدف بنگلہ دیش نے 16 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پرویز حیسن ایمان 56 اور ذاکر علی […]
پاکستان کوبنگلہ دیش سے پہلے ٹی20میں شکست،قومی ٹیم نے 2ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بنا لئے Read More »









