کھیل

تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ ، باغ کے3کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے

تاشقند/باغ: ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہونے والی تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں باغ کےتین کھلاڑیوں سکندر علی، بالاچ اور جرار احمد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں نے ہی براؤنز میڈل حاصل کئے۔ تفصیلات کے مطابق ازبکستان کے دارالحکومت میں ہونے والی تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2025 […]

تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ ، باغ کے3کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے Read More »

شبمن گل

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : شبمن گل نے عظیم پاکستانی کھلاڑی کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

مانچسٹر (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئےسابق پاکستانی کپتان محمد یوسف کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ۔ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھارت نے انگلینڈ کے 669 رنز کے جواب میں خسارہ ختم کرنے

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : شبمن گل نے عظیم پاکستانی کھلاڑی کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ایشیا کپ 2025 بھارت کی میزبانی میں یو اے ای میں منعقد ہوگا، بھارتی شائقین سوشل میڈیا پر ناراض

(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ 2025 کی میزبانی اگرچہ بھارت کے پاس ہے، مگر ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس پر بھارتی شائقینِ کرکٹ سوشل میڈیا پر شدید نالاں دکھائی دے رہے ہیں۔ ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی کے مطابق، ایشیا کپ کا یہ 17

ایشیا کپ 2025 بھارت کی میزبانی میں یو اے ای میں منعقد ہوگا، بھارتی شائقین سوشل میڈیا پر ناراض Read More »

وادی نیلم کے سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول کی رونقیں، شہریوں کی بھرپور شرکت

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے دلکش سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول سیزن ٹو کی رنگا رنگ تقاریب جاری ہیں، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد موسم، موسیقی اور مختلف سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا رہی ہے۔ فیسٹیول میں کھیلوں، موسیقی، اور ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے، جن میں مقامی اور بیرونِ نیلم

وادی نیلم کے سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول کی رونقیں، شہریوں کی بھرپور شرکت Read More »

راولاکوٹ :دریک میں رنگا رنگ سپورٹس ایونٹ کاآغاز،رسہ کشی، گتکا کے مقابلے

راولاکوٹ :آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی پرل میں واقع سیاحتی مقام دریک عیدگاہ گراؤنڈ میں روایتی کھیلوں کے رنگا رنگ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔ ایونٹ کے پہلے روز رسہ کشی، قدیمی ثقافتی کھیل گتکاکے مقابلے ہوئے جنہوں نے مقامی ثقافت کا حقیقی عکس پیش کیا۔ پہلے روز ایونٹ میں بچوں، نوجوانوں، بزرگوں

راولاکوٹ :دریک میں رنگا رنگ سپورٹس ایونٹ کاآغاز،رسہ کشی، گتکا کے مقابلے Read More »

سپورٹس ایونٹس ،پاکستان نے اپنے کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے روک دیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا بھارت میں منعقدہ کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو ہمسایہ ملک بھارت جانے سے روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے باقاعدہ طورپر اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے

سپورٹس ایونٹس ،پاکستان نے اپنے کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے روک دیا Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ 14ستمبر کو ہو گا، میچز کا شیڈول جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ایشیاکپ 2025،میچز کا شیڈول سامنے آگیا جس کے مطابق پاک بھارت میچ 14ستمبر کو ہو گا۔ صدر ایشیئن کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایکس سے جاری پیغام میں ایشیا کپ کا شیڈول جاری کیا ہے، پاکستان اور بھارت گروپ اے کا حصہ ہیں، ان کے علاوہ یو اے ای اور عمان بھی اسی

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ 14ستمبر کو ہو گا، میچز کا شیڈول جاری Read More »

ٹم ڈیوڈ

ٹم ڈیوڈ کی شاندار سنچری : آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار فتح

کنگسٹن: آسٹریلوی بلے باز ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست د ے دی ۔ کنگسٹن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر

ٹم ڈیوڈ کی شاندار سنچری : آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار فتح Read More »

لیجنڈز لیگ،پاکستان کی دوسری کامیابی، جنوبی افریقہ کو 31رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان نے اپنے تیسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے، قومی ٹیم کی جانب سے عمر امین نے

لیجنڈز لیگ،پاکستان کی دوسری کامیابی، جنوبی افریقہ کو 31رنز سے شکست دیدی Read More »

وادی لیپہ میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، فائنل 14 اگست کو ہو گا

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ میں جشنِ آزادی کی روایتی تقریبات کا باقاعدہ آغاز یکم اگست سے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے ذریعے ہو چکا ہے، جو حسبِ روایت 14 اگست کو شاندار فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا۔ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ دہائیوں سے وادی کے عوام کے لیے نہ صرف کھیل کا موقع ہوتا ہے بلکہ

وادی لیپہ میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، فائنل 14 اگست کو ہو گا Read More »

Scroll to Top