کھیل

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، دبئی اور ابوظہبی میں میدان سجے گا

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق یہ ایونٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات (دبئی اور ابوظہبی) میں منعقد ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے وینیوز کی تفصیل جاری کردی جس کے مطابق ٹورنامنٹ میں ایشیا کی 8 ٹیمیں 2 گروپس میں […]

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، دبئی اور ابوظہبی میں میدان سجے گا Read More »

وادی لیپہ میں جشن آزادی کے موقع پر شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے روایتی شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد، 60 سال سے زائد عرصے پر محیط اس روایت کو اس بار “بنیان مرصوص جشن آزادی پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ” کا عنوان دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں وزیر حکومت چوہدری محمد رشید اور عسکری

وادی لیپہ میں جشن آزادی کے موقع پر شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد Read More »

پاکستان کے حمزہ خان نے ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں جگہ بنالی

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی حمزہ خان نے اسپین میں جاری ویلینشیا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ 15 ہزار ڈالر انعامی رقم پر مشتمل اس ایونٹ کے سیمی فائنل میں حمزہ خان نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ پانچ سیٹ پر مشتمل

پاکستان کے حمزہ خان نے ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں جگہ بنالی Read More »

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کاشیڈول جاری

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی۔ سیریز کا افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان اور افغانستان

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کاشیڈول جاری Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ:شوٹنگ بال ٹورنامنٹ نے جشن آزادی کو قومی اجتماع میں بدل دیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جی پی ایس گراؤنڈ انٹلیاں، وادی لیپہ میں جشنِ آزادی و معرکۂ حق شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب شایانِ شان انداز میں منعقد ہوئی ۔ تقریت کے مہمان خصوصی وزیرِ حکومت آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید مہمان خصوصی تھے ۔ تقریب میں عوام، پاک فوج کے افسران ، مقامی نمائندگان اور

وادی لیپہ:شوٹنگ بال ٹورنامنٹ نے جشن آزادی کو قومی اجتماع میں بدل دیا Read More »

شکست

پاکستان نے پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ۔ امریکی ریاست لاؤڈر ہل فلوریڈا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو179رنزکاہدف دیدیا

فلوریڈا: پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو179رنزکاہدف دیدیا Read More »

لیجنڈزلیگ ،آسڑیلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا

برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف ٹاس

لیجنڈزلیگ ،آسڑیلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا Read More »

انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ: متنازع فیصلے پر پاکستان کا احتجاج

(کشمیر ڈیجیٹل) انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں ریفری کے متنازع فیصلے پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے۔ ازبکستان میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان اور پولینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں پولینڈ نے پاکستان کو 2-3 سے شکست دی۔ میچ کے دوران اور خاص

انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ: متنازع فیصلے پر پاکستان کا احتجاج Read More »

ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے شہدائےٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو شکست

باغ: شہدائے ٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے فائنل جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو فائنل میں شکست کاسامنا کرنا پڑا۔ ٹنگیاٹ سٹیڈیم میں دوسرے شہدائے ٹنگیاٹ ویلج وائز کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ فائنل میچ ٹنگیاٹ ٹائیگرز اور فرینڈز کلب کوٹیڑی کے درمیان کھیلا گیا، ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے

ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے شہدائےٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو شکست Read More »

Scroll to Top