پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ، انجینئر امیر مقام
مظفرآباد(شجاعت میر،کشمیر ڈیجیٹل)وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے بھارت کی جانب سے پہلگام کے خود ساختہ واقعے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کو مسترد کرتے ہوئے روانی کے مقام پر یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے دورے کا مقصد یہاں کے عوام کو یقین دلانا […]
پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ، انجینئر امیر مقام Read More »









