امن پہلی ترجیح ہے لیکن بھارت کو جواب دیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل
برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی حملوں کا جواب دینے کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی ترجیح ہمیشہ امن رہی ہے، لیکن اب بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ بین الاقوامی چینل […]
امن پہلی ترجیح ہے لیکن بھارت کو جواب دیں گے، پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل Read More »









