پاکستان

جنگ بندی علاقائی امن واستحکام کیلئے قبول کی ، وزیراعظم شریف کا پیغام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو جنگ بندی پر آمادہ کرنے پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ ہم صدر ٹرمپ کی قیادت اور خطے میں امن کیلئے فعال کردار کیلئے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

جنگ بندی علاقائی امن واستحکام کیلئے قبول کی ، وزیراعظم شریف کا پیغام Read More »

پاکستانی میزائل کے تابڑ توڑ حملوں نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، امریکی صحافی کا انکشاف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مکمل اور فوری جنگ بندی کے اعلان کی تصدیق دونوں ممالک نے بھی کردی تاہم اس کی وجہ امریکی صحافی سامنے لے آئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے منسلک صحافی نک رابرٹسن نے بھارت کے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک کر

پاکستانی میزائل کے تابڑ توڑ حملوں نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، امریکی صحافی کا انکشاف Read More »

بھارت نے پہل کی، کشیدگی کم کرنی ہے تو اسےپیچھے ہٹنا ہوگا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر ’پہلگام‘ واقعے کا بے بنیاد الزام لگا کر پاکستان کی غیر جانبدارانہ اور مخلصانہ تحقیقات کی پیش کش کو ٹھکرا کر جارحیت کی، اس میں بھارت نے پہل کی اور اب اسے ہی پیچھے ہٹنا ہوگا۔ برطانوی نشریاتی

بھارت نے پہل کی، کشیدگی کم کرنی ہے تو اسےپیچھے ہٹنا ہوگا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »

بھارت نہ رکا تو ردعمل اور بھی شدید ہوگا: پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت نے امریکا پر واضح کر دیا

اسلام آباد: پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی حکام سے رابطے میں واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر بھارت نے حملے بند نہ کیے تو پاکستان کا جواب مزید سخت ہوگا۔ 6 اور 7

بھارت نہ رکا تو ردعمل اور بھی شدید ہوگا: پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت نے امریکا پر واضح کر دیا Read More »

آپریشن ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کی کاری ضرب ! بھارت نے نقصانات کا اعتراف کرلیا

پاکستان کے آپریشن “بنیان مرصوص” کے نتیجے میں بھارت کو سنگین نقصان کا سامنا کرنا پڑا، جس کا اعتراف خود بھارتی فوج اور متعلقہ حکام نے کر لیا ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، کرنل صوفیہ قریشی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوج مغربی سرحدوں پر مسلسل حملے کر رہی ہے۔ ان

آپریشن ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کی کاری ضرب ! بھارت نے نقصانات کا اعتراف کرلیا Read More »

بھارت کیخلاف آپریشن کا نام ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کیوں رکھا گیا؟ مطلب کیا ہے؟

پاکستان نے بھارت کی جانب سے ایئر بیسز اور ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے “آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص” کا آغاز کیا۔ اس آپریشن کے نام نے عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہےاور اکثر لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ اس نام کا مطلب کیا ہے اور اسے کیوں چُنا گیا۔ بنیان مرصوص

بھارت کیخلاف آپریشن کا نام ’بُنْيَانٌ مَرْصُوص‘ کیوں رکھا گیا؟ مطلب کیا ہے؟ Read More »

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پشاور، سوات، مردان، نوشہرہ، صوابی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 230 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش کا علاقہ بتایا گیا

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

ضلع نیلم میں کشیدگی، تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اٹھمقام :ضلع نیلم میں حالیہ کشیدگی کے باعث ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹھمقام سمیت تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تمام میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے، جب

ضلع نیلم میں کشیدگی، تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ Read More »

پاک فضائیہ کا بڑا وار: انڈین ملٹری سیٹیلائٹ جام، سائبر حملے میں مہاراشٹر کی بجلی بند

پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح “آپریشن بنیان المرصوص” کا آغاز کیا، جس کا مطلب ہے “آہنی دیوار”۔ اس جوابی کارروائی میں پاک فضائیہ اور سائبر ٹیم نے بھارت کو کئی محاذوں پر شدید نقصان پہنچایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو کامیابی سے جام کر

پاک فضائیہ کا بڑا وار: انڈین ملٹری سیٹیلائٹ جام، سائبر حملے میں مہاراشٹر کی بجلی بند Read More »

پاکستان کا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ جاری، نئی دہلی میزائلوں کے نشانے پر، متعدد فوجی تنصیبات، ایئربیس تباہ

پاکستان کی جانب سے جوابی کاروائی کا نام آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ رکھا گیا ہے، بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے اور پاکستان نے دہلی ، گجرات اور راجھستان پر درجنوں میزائل داغ دیے گئے۔ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے پہلے مرحلے میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کی متعدد فوجی تنصیبات

پاکستان کا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ جاری، نئی دہلی میزائلوں کے نشانے پر، متعدد فوجی تنصیبات، ایئربیس تباہ Read More »