پہلگام فالس فلیگ ،بھارت نے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان پرالزام لگادیا : ترجمان پاک فوج
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پہلگام واقعہ کےبعد بھارت نے بغیر سوچے سمجھے پاکستان پر الزام لگادیا ، بھارت کا مقصد ہماری توجہ دہشتگرد عناصر کیخلاف کارروائی سے ہٹانا تھا ۔ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے ۔ ہمارے پاس بھارتی دہشتگردی کے سینکڑوں ثبوت موجود ہیں۔ لیکن پہلگام واقعہ کی سٹوری کا بھارت نے کوئی ثبوت […]









